بلوچستان: ضلع چاغی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار جان سے گئے


بلوچستان کے ضلع چاغی میں نامعلوم افراد نے دو سکیورٹی ہلکاروں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔لیویز کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شام ضلعی ہیڈکوارٹر دالبندین سے تقریباً 70 کلومیٹر دور تحصیل چاغی میں پیش آیا۔دونوں اہلکار چاغی بازار سے خریداری کے بعد موٹر سائیکل پر واپس ایف سی کیمپ کی طرف جا رہے تھے کہ بازار سے تقریباً دوکلومیٹر دور  نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے-مقتولین کی شناخت راولپنڈی کے رہائشی محمد طاہر ولد طارق محمود  اور تلہ گنگ کے رہائشی محمد شفیق ولد امیر خان کے طور پر ہوئی ہے -لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آور کی تلاش شروع کر دی جبکہ تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ملکی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والی خاتون افسر گرفتار

جنگی صورتحال، پاکستان ریلوے کی مسلح افواج کیلئے خصوصی ٹرینیں

پاکستان کی ایئرسپیس وقتاً فوقتاً بند ہونے سے حج شیڈول متاثر، 4 پروازیں منسوخ 9 تاخیر کا شکار

انڈیا کے 77 ڈرونز تباہ، وسطی پنجاب میں مزید 6 گرائے گئے: سکیورٹی ذرائع

وزارت اقتصادی امور کا ’ایکس‘ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

قوم مطمئن رہے بیرونی دباؤ نہیں ہے، بھارت کو جواب دینے کیلئے 200 فیصد تیار ہیں ، وزیر دفاع

پاکستان کی مغربی سرحد پر حملے کے انڈین دعوؤں کی سختی سے تردید

بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی پوسٹیں تباہ

پاکستان نے بھارت سے بھیجے گئے مزید 6 اسرائیلی ساختہ ڈرون تباہ کر دیے

انڈیا کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، امریکہ میں پاکستانی سفیر

وزارت اقتصادی اُمور کے ہیک شدہ اکاؤنٹ سے قرض کی اپیل اور کراچی پورٹ کی تباہی کی خبر: ’انڈین میڈیا آؤٹ آف کنٹرول ہو چکا ہے‘

اگر حملہ ہو گا تو جوابی کارروائی ضرور کی جائے گیِ، پاکستانی سفیر

پاکستان اور انڈیا میں بلیک آؤٹ، ’ٹیکنالوجی کے دور میں بھی مؤثر حکمت عملی‘

’ نئی ڈیٹرنس شیلڈ،‘ پاکستان کے لیے انڈین حملے کا جواب دینا ضروری کیوں؟

ایئر ڈیفنس نے ایک اور بھارتی ہیروپ ڈرون مار گرایا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی