ایس ای سی پی نے سائبرسیکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی


سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تمام کمپنیوں کے لیے سائبر سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی۔ اعلامیے کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے حالیہ جیو پولیٹیکل صورتحال اور اس کے نتیجے میں سائبر سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر تمام کمپنیوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی، جس میں کمپنیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سائبر سیکیورٹی کے بہترین طریقہ کار اختیار کریں۔ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا کہ اگر کمپنیاں ان اچھے حفاظتی طریقوں پر عمل نہ کریں تو اس سے ان کا کام متاثر ہو سکتا ہے، ڈیٹا ضائع ہو سکتا ہے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ایڈوائزری میں کچھ اہم اقدامات کی مزید تجاویز دی گئی ہیں جن میں رسائی پر سخت کنٹرول رکھنا، نیٹ ورک کی کمزوریاں کم کرنا، سیکیورٹی حملوں سے نمٹنے کی تیاری کرنا اور صارفین میں آگاہی پیدا کرنا۔ایس ای سی پی نے پاکستان کے مالیاتی اور معلوماتی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ڈیٹا اور نیٹ ورک کی سالمیت کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

اوپو رینو سیریز کے نئے فون میں کون سی جدید ٹیکنالوجی؟ جانیے

چیٹ جی پی ٹی سے اب پوری زندگی کی یادیں محفوط رکھیں

محبت میں ناکامی پرمردوں میں شرح اموات دوگنی کیوں؟ تہلکہ خیزانکشاف

چیٹ جی پی ٹی سے اب پوری زندگی کی بادیں محفوط رکھیں

ایس ای سی پی نے سائبرسیکیورٹی ایڈوائزری جاری کردی

واٹس ایپ پر ہیکنگ سے بچنے کیلئے کیا کریں؟ جانیے

الیکٹرک کار کی وجہ سے گھر جل کر خاکستر ہو گیا

گوگل نے اپنا ’جی‘ تبدیل کرلیا

گوگل کے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم کے نئے فیچر متعارف

واٹس ایپ نے جدید فیچر کا اضافہ کردیا

مائیکرو سافٹ نے عالمی سطح پر اپنے ملازمین کو فارغ کر دیا

ٹک ٹاک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اب تصاویر کو اے آئی ویڈیوز میں تبدیل کرسکیں گے

’باتوں کے بغیر شفا کا عمل‘: گلے لگانے کا منفرد طریقہ جو ذہنی و جسمانی صحت میں بہتری لا سکتا ہے

ہنی ٹریپ میں پھنس کر 49 لاکھ روپے گنوانے والا نوجوان جس سے پہلی بار خاتون نے صرف 350 روپے مانگے

انڈیا میں ترکی اور آذربائیجان کے ’بائیکاٹ‘ کی بازگشت: ’انھوں نے پاکستان کا ساتھ دیا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی