مودی کا گجرات ریلی میں پاکستانیوں کے لیے پیغام: ’دہشتگردی سے نجات کے لیے عوام کو آگے آنا ہوگا‘


پاکستان کی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے زیر سماعت نظر ثانی کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کیسے مل سکتی ہیں؟ جو سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں کیسے آزاد امیدوار شامل ہو سکتے ہیں؟انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں حکام نے تیل اور خطرناک مواد لے جانے والے بحری جہاز کے ساحل کے قریب ڈوبنے اور اس کے کارگو سے رساؤ کے بعد الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ رساؤ لائبیریا کے جہاز سے ہو رہا ہے جو اتوار کے روز کیرالہ کے ساحلی شہر کوچی کے قریب ڈوبا تھا۔ یہ کارگو جہاز وزِنجم بندرگاہ سے کوچی کی طرف جا رہا تھا۔غزہ میں وزارتِ صحت اور سول ڈیفنس کے حکام کا کہنا ہے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے دو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حماس کے تحت چلنے والے سول ڈیفنس کے محکمے کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ شہر کے فہمی الجرگاوی سکول پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد بچوں سمیت 20 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ان میں سے کئی لاشیں جھلسی ہوئی تھیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی ترکی کے صدر رجب طیب اُردوغان سے ملاقات، حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا'پوتن بالکل پاگل ہو گئے ہیں،' یوکرین پر روس کے بڑے فضائی حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ولادیمر پوتن پر تنقیدغزہ کا 77 فیصد علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے: غزہ کے دفترِ اطلاعات کا دعویٰ مودی کا گجرات ریلی میں پاکستانیوں کے لیے پیغام: ’دہشتگردی سے نجات کے لیے عوام کو آگے آنا ہوگا‘

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

امریکہ: ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ شہد کی مکھیاں آزاد، ’ہر طرف بھنبھناہٹ ہے‘

انڈیا میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 ہلاک، ڈیڑھ ہزار سیاح پھنس گئے

امریکا نے جنگ بندی پر حماس کے موقف کو ناقابل قبول قرار دے دیا

انڈیا میں کرونا پھر سر اٹھانے لگا، تین ہزار سے زائد کیسز سامنے آ گئے

چھ سالہ بیٹی کو ’فروخت کرنے والی‘ ماں کو عمر قید: ’والدہ نے کہا وہ اپنا ہر بچہ 1100 ڈالر میں فروخت کرنا چاہتی ہیں‘

افغانستان کا پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات میں مثبت پیش رفت کا خیرمقدم

پاک چین وزرا خارجہ ملاقات، ساتھ مل کرچلنے کا اعادہ

چین ایشیا میں فوجی طاقت استعمال کرنے کی ’تیاری‘ کر رہا ہے: امریکہ

پاکستان کا چھ طیارے مار گرانے کا دعویٰ، اہم یہ ہے کہ گرے کیوں: انڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف

امریکی ویزے پر پابندی: غیر ملکی طلبہ کن متبادل ممالک میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟

بھارتی فوج نے لڑاکا طیاروں کے گرنے کی تصدیق کر دی

بی جے پی رہنما رنبیر سنگھ پٹھانیا نے جنگی ناکامی کا ذمہ دار فوج کا قرار دے دیا

بی جے پی نے جنگی ناکامی کا ذمہ دار فوج کا قرار دے دیا

گلیشیئر سے گاؤں کی تباہی کے بعد سوئٹزرلینڈ کی وادی میں سیلاب کا خطرہ

پاکستان میں میزائل حملے کے بعد کولمبیا کا تعزیتی بیان جس پر انڈین وفد نے مایوسی ظاہر کی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی