فاسٹ بالرمحمد وسیم جونیئر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر


فاسٹ بالرمحمد وسیم جونیئر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے،عباس آفریدی کو پاکستان کے ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوئے ہیں،محمد وسیم جونیئر پی ایس ایل کے دوران سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20سیریز کا آغاز کل(بدھ) سے لاہور میں ہوگا،دوسری جانب قومی ٹی20ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کیخلاف شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے ،کوشش ہو گی پلان کے مطابق میدان میں کھیلیں،بنگلا دیش کی ٹیم ٹی 20میں بہت اچھی ہے۔ ٹی 20ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے مختلف کھلاڑیوں کو موقع دے رہے ہیں،ورلڈ کپ سے پہلے ایک اچھی پلیئنگ الیون بنانا مقصد ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہرادیا

پہلا ٹی 20: پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ

پہلا ٹی 20: پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف

پہلا ٹی 20: پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ، دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے

پہلا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج لاہور میں ہوگا

بنگلادیش کیخلاف سیریز سے پہلے پاکستان اسکواڈ میں اچانک بڑی تبدیلی

آئی سی سی ٹی20 درجہ بندی، پاکستان کی سعدیہ اقبال نمبر ون بولر بن گئیں

لاہور قلندر کی کرشماتی جیت کن فیکٹرز کی وجہ سے ممکن ہوئی؟ عامر خاکوانی کا بلاگ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا

فاسٹ بالرمحمد وسیم جونیئر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر

پاکستان نے سکواش آن فائر جونیئر گولڈ ٹورنامنٹ جیت لیا

سید محسن گیلانی، پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

سعودی عرب میں فٹبال ورلڈ کپ کے لیے نئے سٹیڈیم کی تعمیر اور پاکستانی مزدور کی ہلاکت: ’بس یہ ہونا تھا، اب کوئی کچھ نہیں کر سکتا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی