پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا


پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔ بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ میچ سے قبل منگل کو سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی جبکہ دونوں ٹیموں نے لاہور میں بھرپور پریکٹس بھی کی۔اس موقع پر پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ وہ اورکوچ مل کر پلیئنگ الیون کا فیصلہ کریں گے، انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی،بنگلا دیش اچھی ٹیم ہے۔دوسری جانب بنگلا دیشی کپتان لٹن داس کا کہنا تھا کہ یقین ہے کہ کسی بھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کےدرمیان میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ایشین چیمپیئن شپ: ارشد ندیم اور یاسر سلطان فائنل میں

گجرانوالہ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ کے ساتھ راہزنی کی واردات

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست، حسن علی کی پانچ وکٹیں

حسن علی کی واپسی پر پانچ وکٹوں کی دھوم: ’وہ ٹی وی پر روئے نہیں کسی پر الزام نہیں لگایا، بس خاموشی سے محنت کرتے رہے‘

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہرادیا

پہلا ٹی 20: پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ

پہلا ٹی 20: پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف

پہلا ٹی 20: پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ، دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے

پہلا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج لاہور میں ہوگا

بنگلادیش کیخلاف سیریز سے پہلے پاکستان اسکواڈ میں اچانک بڑی تبدیلی

آئی سی سی ٹی20 درجہ بندی، پاکستان کی سعدیہ اقبال نمبر ون بولر بن گئیں

لاہور قلندر کی کرشماتی جیت کن فیکٹرز کی وجہ سے ممکن ہوئی؟ عامر خاکوانی کا بلاگ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی