حکومت کا ایران سے سفارتکاروں کو واپس بلانے پرغور


حکومت نے ایران میں موجود پاکستانی سفارت کاروں کو واپس بلابے پر غور شروع کر دیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران اسرائیل جنگ کا دائرہ کار پھیلنے پر وہاں پاکستانی سفارتی عملے کا رہنا مشکل ہو جاے گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صورتحال مزید خراب ہونے پر پاکستانی سفارتی عملے اور اہل خانہ کو واپس بلایا جا سکتا ہے, ایرانی دارلحکومت تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے 70 کے قریب سفارتی اہلکار اہل خانہ کے ہمراہ موجود ہیں۔سفارتی ذرائع نے تصدیق کی کہ مشہد اور زاہدان کے قونصل خانوں میں 25 کے قریب پاکستانی سفارتی اہلکار موجود ہیں, ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ مدثر ٹیپو کو خطے کی صورتحال, ایران اسرائیل کشیدگی پرمشاورت کے لیے اسلام آباد طلب کیا گیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بنوں میں پہلی مرتبہ کتاب میلہ، ’شٹل کاک بُرقعے میں خواتین کی شرکت‘ نے کیا پیغام دیا؟

صدر مملکت آصف زرداری کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، ایئر چیف سے ملاقات

ہم امریکی بنکر بسٹر بموں اور ایران کے فردو جوہری پلانٹ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع

قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے تجویز مسترد کردی

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم بیٹھک، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

بے نامی ایکٹ کے تحت بڑی کارروائی: اسلام آباد میں دو اہم پلاٹ بحق سرکار ضبط

'آپریشن بنیان مرصوص'میں طلبا و طالبات نے بھی کلیدی کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

حکومت کا ایران سے سفارتکاروں کو واپس بلانے پرغور

اسحاق ڈار اور اماراتی وزیرِ خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

غیر ملکی وی لاگر کی وائرل ویڈیو،عطا آباد جھیل کے کنارے قائم ہوٹل اور آلودہ پانی کا معاملہ

’اسرائیل ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں بند کرے‘، پاکستان سمیت 20 ممالک کا مطالبہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی