ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع


ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے مشن کا آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد روانہ ہوگیا ہے جبکہ ایرانی شہر مشہد سے 150 پاکستانیوں کو ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد پہنچایا گیا ہے، جنہیں ایران سے اشک آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ کئی روز سے ایران میں پھنسے ان پاکستانیوں کو اشک آباد سے لے کر خصوصی پرواز رات واپس پاکستان پہنچے گی۔ ایرانی فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے پاکستانی ایران میں پھنسے ہوئے تھے تاہم ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام کی مدد سے ہم وطنوں کو پہلے اشک آباد پہنچانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ذرائع پی آئی اے نے مزیدبتایا کہ مزید پروازوں کے لیے حکومتی ہدایت پر پی آئی اے اپنا خصوصی فلائٹ آپریشن جاری رکھے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی، مزید 304 زائرین اور طلبہ بلوچستان پہنچ گئے

بنوں میں پہلی مرتبہ کتاب میلہ، ’شٹل کاک بُرقعے میں خواتین کی شرکت‘ نے کیا پیغام دیا؟

صدر مملکت آصف زرداری کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، ایئر چیف سے ملاقات

ہم امریکی بنکر بسٹر بموں اور ایران کے فردو جوہری پلانٹ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع

قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے تجویز مسترد کردی

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم بیٹھک، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

بے نامی ایکٹ کے تحت بڑی کارروائی: اسلام آباد میں دو اہم پلاٹ بحق سرکار ضبط

'آپریشن بنیان مرصوص'میں طلبا و طالبات نے بھی کلیدی کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

حکومت کا ایران سے سفارتکاروں کو واپس بلانے پرغور

اسحاق ڈار اور اماراتی وزیرِ خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

غیر ملکی وی لاگر کی وائرل ویڈیو،عطا آباد جھیل کے کنارے قائم ہوٹل اور آلودہ پانی کا معاملہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی