قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی


قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جب پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اظہار خیال کر رہی تھیں۔ تو اس دوران ایم کیو ایم اراکین نے شورشرابا شروع کر دیا۔ شازیہ مری نے کہا کہ اگر آپ سندھ کے بیٹے ہیں تو نہروں کے معاملے پر ہمارا ساتھ دیں۔ جبکہ آپ کراچی، حیدر آباد کو سندھ سے الگ نہیں کر سکتے۔ کراچی سندھ کا ہے اور سندھ کا ہی رہے گا۔شازیہ مری کی تقریر کے دوران ایم کیو ایم اراکین نے احتجاج شروع کر دیا۔ ایم کیو ایم کی رکن آسیہ اسحاق پیپلز پارٹی رہنما شازیہ مری کی نشست کے قریب آ گئیں۔ اس دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اراکین میں شدید تلخ کلامی بھی ہوئی۔ پیپلز پارٹی رہنما شازیہ مری نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس لگانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سولر پر 18 فیصد ٹیکس کی حمایت نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بتائیں حکومت شمسی توانائی کے استعمال کی حوصلہ شکنی کیوں کر رہی ہے؟ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی، مزید 304 زائرین اور طلبہ بلوچستان پہنچ گئے

عطا آباد جھیل کنارے ہوٹل کا ایک حصہ سیل: غیر ملکی وی لاگر کی وائرل ویڈیو اور آلودہ پانی کا معاملہ

بنوں میں پہلی مرتبہ کتاب میلہ، ’شٹل کاک بُرقعے میں خواتین کی شرکت‘ نے کیا پیغام دیا؟

صدر مملکت آصف زرداری کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، ایئر چیف سے ملاقات

ہم امریکی بنکر بسٹر بموں اور ایران کے فردو جوہری پلانٹ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع

قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے تجویز مسترد کردی

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم بیٹھک، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

بے نامی ایکٹ کے تحت بڑی کارروائی: اسلام آباد میں دو اہم پلاٹ بحق سرکار ضبط

'آپریشن بنیان مرصوص'میں طلبا و طالبات نے بھی کلیدی کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

حکومت کا ایران سے سفارتکاروں کو واپس بلانے پرغور

اسحاق ڈار اور اماراتی وزیرِ خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی