صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم بیٹھک، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال


صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان گورنر ہاؤس پنجاب میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور خارجہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو حالیہ بیرونِ ملک کامیاب دوروں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے۔ صدر آصف علی زرداری نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھنے کے لیے تمام اداروں اور قیادت کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا، "پاکستان کی کامیابیوں کو آج دنیا تسلیم کر رہی ہے، اور کسی کو بھی ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔"وزیراعظم شہباز شریف نے صدر کو بتایا کہ دوست ممالک کے ساتھ ملاقاتیں بہت مثبت اور نتیجہ خیز رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کا پیغام دیا ہے اور پاک افواج کی بہادری کی بدولت آج کوئی بھی دشمن ملک کی طرف غلط نیت سے نہیں دیکھ سکتا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی، مزید 304 زائرین اور طلبہ بلوچستان پہنچ گئے

بنوں میں پہلی مرتبہ کتاب میلہ، ’شٹل کاک بُرقعے میں خواتین کی شرکت‘ نے کیا پیغام دیا؟

صدر مملکت آصف زرداری کا ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، ایئر چیف سے ملاقات

ہم امریکی بنکر بسٹر بموں اور ایران کے فردو جوہری پلانٹ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع

قومی اسمبلی اجلاس، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اراکین میں تلخ کلامی

بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے تجویز مسترد کردی

صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم بیٹھک، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

بے نامی ایکٹ کے تحت بڑی کارروائی: اسلام آباد میں دو اہم پلاٹ بحق سرکار ضبط

'آپریشن بنیان مرصوص'میں طلبا و طالبات نے بھی کلیدی کردار ادا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

حکومت کا ایران سے سفارتکاروں کو واپس بلانے پرغور

اسحاق ڈار اور اماراتی وزیرِ خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

غیر ملکی وی لاگر کی وائرل ویڈیو،عطا آباد جھیل کے کنارے قائم ہوٹل اور آلودہ پانی کا معاملہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی