مون سون کا پہلا اسپیل،سندھ میں سب سے زیادہ بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟


محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں 27 جون سے 30 جون تک ہونے مون سون کے پہلے اسپیل کے اعداوشمارکے مطابق میں سب سے زیادہ بارش مٹھی 64, سب سے کم بارش جکیب آباد میں 3 ملی میٹر ہوئی، مجموعی طور پہ کراچی میں 29 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ، شہید بینظیرآباد63, نگرپارکراورحیدرآباد 45 ، چھور42 ملی میٹر بارش ہوئی، بدین اور ٹنڈوجام میں 37, پڈایدن35 ، ٹھٹہ 33, سکراند32, اسلام کوٹ 30 میرپورخاص26, ڈھالی23, کالوئی22ملی میٹر بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق دادو18, روہڑی 17, چھاچھڑو 15, ڈیپلو اور لاڑکانہ 8 , سکھر 7 ،خیرپور6, موئنجودڑو5, جیکب آباد3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سیاحوں کے ڈوبنے کے بعد خیبر پختونخوا میں کون کون سے سیاحتی پوائنٹس بند کر دیے گئے ہیں؟

‘یہ بھتہ ہے‘، گیس کے بلوں پر فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ صارفین کو کیسے متاثر کرے گا؟

’ یہ سراسر ناانصافی ہے‘، گیس صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ

ایف آئی اے کی وردی میں کروڑوں کی ڈکیتی، معروف ٹک ٹاکر کیسے گرفتار ہوئی؟

مون سون شروع ہونے کے بعد سے 45 ہلاک، 68 زخمی، مزید الرٹس جاری

انڈیا کو آبی دہشت گردی سے پاکستانی عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسحاق ڈار

پاکستان کو ٹورزم برانڈ کے طور پر بیرون ملک متعارف کروایا جائے: وزیراعظم

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

’وزیرستان کی لڑکی نے مرد سے انٹرویو کیا تو طعنے ملے کہ یہ ہمارے لیے بے عزتی کی بات ہے‘

لاہور میں پوڈ کاسٹ سٹوڈیوز کا کاروبار کیوں بڑھ رہا ہے؟

مون سون کا پہلا اسپیل کراچی سے رخصت، محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق ابتک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

گیس فکسڈ چارجز میں بڑا اضافہ۔۔ بل پر کتنا فرق پڑے گا؟

انڈین دفاعی اتاشی کا ’سیاسی رکاوٹوں‘ کی وجہ سے ’چند طیارے کھونے‘ کا اعتراف: ’مودی حکومت نے شروع ہی سے قوم کو گمراہ کیا‘

وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار کے گھر آمد، ’ماضی کی یادیں تازہ کیں‘

پاکستان میں ہنر سیکھ کر بیرون ملک ملازمت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی