سندھ ایمپلائز الائنس کی وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش، پولیس نے شیلنگ کردی


کراچی پریس کلب کے باہر سندھ ایمپلائز الائنس کا احتجاج پرتشدد ہوگیا، مظاہرین کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس نے شیلنگ کردی۔ سندھ ایمپلائز الائنس کے عہدیداروں کا مطالبہ تھا کہ تنخواہوں میں 70 فیصد جبکہ دیگر مراعات میں بھی 50 فیصد اضافہ کیا جائے، اگر بات نہ سنی گئی تو پورے سندھ میں احتجاج کیاجائے گا۔ بصورت دیگر سندھ ایمپلائز الائنس کی جانب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس یا گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا جس کے بعد ریڈ زون کے چاروں اطراف سڑکوں کو پولیس کی بھاری نفری نے بند کردیا۔ مظاہرین کی جانب سے احتجاج کے لیے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی گئی جنہیں اینٹی رائٹ فورس اور آر آر ایف کی بھاری نفری نے دین محمد وفائی روڈ کے قریب روک لیا، اس دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ بھی کی گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور اراکین کی معطلی: کیا پی ٹی آئی پنجاب میں ’سیاسی تنہائی‘ کی طرف جا رہی ہے؟

سیاحوں کے ڈوبنے کے بعد خیبر پختونخوا میں کون کون سے سیاحتی پوائنٹس بند کر دیے گئے ہیں؟

‘یہ بھتہ ہے‘، گیس کے بلوں پر فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ صارفین کو کیسے متاثر کرے گا؟

’ یہ سراسر ناانصافی ہے‘، گیس صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ

’پیپلز پارٹی پر انحصار کم اور آئینی ترامیم میں آسانی‘: مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد شہباز شریف حکومت کے ہاتھ کتنے مضبوط ہوئے ہیں؟

ایف آئی اے کی وردی میں کروڑوں کی ڈکیتی، معروف ٹک ٹاکر کیسے گرفتار ہوئی؟

مون سون شروع ہونے کے بعد سے 45 ہلاک، 68 زخمی، مزید الرٹس جاری

انڈیا کو آبی دہشت گردی سے پاکستانی عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے: اسحاق ڈار

پاکستان کو ٹورزم برانڈ کے طور پر بیرون ملک متعارف کروایا جائے: وزیراعظم

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

’وزیرستان کی لڑکی نے مرد سے انٹرویو کیا تو طعنے ملے کہ یہ ہمارے لیے بے عزتی کی بات ہے‘

لاہور میں پوڈ کاسٹ سٹوڈیوز کا کاروبار کیوں بڑھ رہا ہے؟

مون سون کا پہلا اسپیل کراچی سے رخصت، محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق ابتک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

گیس فکسڈ چارجز میں بڑا اضافہ۔۔ بل پر کتنا فرق پڑے گا؟

انڈین دفاعی اتاشی کا ’سیاسی رکاوٹوں‘ کی وجہ سے ’چند طیارے کھونے‘ کا اعتراف: ’مودی حکومت نے شروع ہی سے قوم کو گمراہ کیا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی