بھارتی آبی جارحیت:دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب


بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے مقام پر ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا ہے جس سے نشیبی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ فلڈ کاسٹنگ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 4 ہزار 664 کیوسک جبکہ اخراج 98 ہزار 353 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے، ماہرین کے مطابق پانی کا بہاؤ اسی رفتار سے جاری رہا تو سیلاب اونچے درجے میں داخل ہو سکتا ہے۔ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور دریائے ستلج سے ملحقہ دیہات سے آبادی کے انخلاء کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، ریونیو، سول ڈیفنس اور دیگر اداروں کوبھی ہنگامی بنیادوں پر الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اداروں کو ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

انجینیئر محمد علی مرزا کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج: اکیڈمی سیل، گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

’ایسے تو کوئی جانوروں کو بھی نہیں مارتا‘: رائیونڈ میں 30 روپے پر شروع ہونے والی بحث جو دو بھائیوں کے قتل کا باعث بنی

’نیتن یاہو نے اقتدار کے لیے عام لوگوں کی قربانی دی‘: اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے احتجاجی مظاہرے

بلوچستان حکومت نے 'بینک آف بلوچستان' کے قیام کا اعلان کردیا

اگلے مہینے پہلی سالگرہ تھی۔۔ شادی کے 8 سال بعد پیدا ہونے والے ننھے ریان کو گھر پر گولی کیسے لگی؟ غمزدہ باپ نے سارا واقعہ سنا دیا

انڈیا میں تیار کردہ سوزوکی کی پہلی الیکٹرک کار جو ’جاپان سمیت 100 ملکوں میں ایکسپورٹ ہو گی‘

جنگلات کی بے دریغ کٹائی پر وفاق کا نوٹس، صوبوں سے ڈیٹا طلب

فیض آباد میں نواب شجاع الدولہ کی ’دلکُشا کوٹھی‘ جہاں اب ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں نصب ہوں گی

فیض آباد میں نواب شجاع الدولہ کی ’دلکُشا کوٹھی‘ جہاں اب ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں نصب کی جائیں گی

بھارتی آبی جارحیت:دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب

جہلم: مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار، اکیڈمی سیل

ہمارے جسم سے آنے والی بُو ہماری صحت کے بارے میں کیا بتاتی ہے اور کیا اِس کی مدد سے ممکنہ بیماری کی تشخیص ممکن ہے؟

پنجاب میں سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل

بلوچستان میں بدامنی اور شورش جس کی پیش گوئی نواب اکبر بگٹی نے اپنی ہلاکت سے قبل کر دی تھی

خیبر پختونخوا اسمبلی میں این ایف سی ایوارڈ پر بحث کا مطالبہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی