کس شہر میں آٹا مہنگا ہوگیا؟ 20 کلو تھیلے کی قیمت 1850 روپے تک جا پہنچی


پشاور میں چار روز کے دوران آٹے کی فی کلو قیمت میں 25 روپے تک اضافہ ہو گیا جس کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 1800 سے 1850 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے تک یہی تھیلا 1300 سے 1350 روپے تک دستیاب تھا صرف چار روز میں ساڑھے 400 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کی 80 کلو بوری کی قیمت بھی ڈیڑھ ہزار روپے بڑھ کر 7 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ قیمتوں میں اچانک اضافے سے شہری پریشان ہو گئے ہیں اور لوگوں نے ذخیرہ اندوزی کے خدشے کے پیش نظر خریداری تیز کر دی ہے جس کی وجہ سے طلب و رسد کا توازن مزید بگڑ گیا ہے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں آٹے کی بڑھتی طلب کی وجہ سے بھی پشاور کی مارکیٹ پر دباؤ بڑھ گیا۔ دوسری جانب حکومتی سطح پر گندم کی بروقت خریداری نہ ہونے سے بھی بحران سنگین ہو رہا ہے۔ گندم فی کلو 61 روپے اور مکئی 83 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات نہ کیے تو آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

یکم ستمبر سےجعلی شناختی کارڈ والے افغان مہاجرین کے خلاف ایکشن ہوگا

لائیو: چناب اور راوی کے بہاؤ میں مزید اضافہ، پنجاب میں 14 لاکھ 53 ہزار افراد متاثر، ایک ہزار سے زائد گاؤں زیرِ آب

’کچھ نہیں بچا، سمجھ نہیں آ رہا کہاں جائیں‘، پنجاب میں سیلاب میں پھنسے خاندانوں کی دردناک داستانیں

لائیو: دریائے چناب اور راوی کے بہاؤ میں مزید اضافہ، لاہور کے ملحقہ علاقے ’ہائی رسک‘ قرار

‘ہمیں مہاجر کی نظر سے نہیں دیکھا‘، چترالیوں اور افغانوں کے مابین مضبوط تعلق کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان بھر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، مزید سیلاب کا خدشہ: محکمہ موسمیات

’اتنی آبادی کدھر جائے، لوگ سڑکوں پر نہیں رہ سکتے‘: دریائے راوی کے کنارے رہائش پذیر خاندان جو کہیں اور جانے کے لیے تیار نہیں

لاہور میں دریائے راوی کے قریبی علاقوں میں سیلابی پانی داخل اور لوگوں کا انخلا جاری، آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور میں دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں میں سیلابی ریلا داخل اور لوگوں کا انخلا جاری، آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

سیلابی ریلوں کی آمد کے باعث دریائے چناب اور راوی کے بہاؤ میں اضافہ، متاثرہ علاقوں سے لوگوں کا انخلا جاری

کیش لیس معیشت کی جانب بڑا قدم، ایس ای سی پی نے رجسٹرڈ کمپنیوں کو ڈیڈلائن دے دی

رائیونڈ میں 30 روپے کے جھگڑے پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک

’شروع میں منافع پھر نقصان‘، بیٹنگ ایپ میں شہری کے 90 لاکھ روپے کیسے ڈوبے؟

’شروع میں منافع پھر بھاری نقصان‘، بیٹنگ ایپ میں شہری کے 90 لاکھ روپے کیسے ڈوبے؟

سیلابی ریلوں کی آمد کے باعث چناب اور راوی دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ، ملحقہ علاقوں میں انخلا جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی