پنجاب میں غیر معمولی سیلاب، دریائے راوی سے ملحقہ شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلا موجود: پی ڈی ایم اے پنجاب


حکومت پنجاب کے مطابق سیلابی صورت حال کے پیش نظر اگلے چوبیس گھنٹے قصور، لاہور اور ساہیوال کے لیے اہم ہی جبکہ اگے چند گھنٹوں میں سیلابی ریلا چینوٹ اور جھنگ کو متاثر کر سکتا ہے۔حکومت پنجاب نے سیلابی ریلوں کے باعث صوبے کے مختلف علاقوں میں 17 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہےسیلاب اور بارشوں کے باعث سیالکوٹ میں آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیںنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خلیجِ بنگال اور بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگئی ہیں جس سے شدید بارشوں کا امکان ہے پنجاب میں غیر معمولی سیلاب، دریائے راوی سے ملحقہ شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلا موجود: پی ڈی ایم اے پنجاب

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

یکم ستمبر سےجعلی شناختی کارڈ والے افغان مہاجرین کے خلاف ایکشن ہوگا

لائیو: چناب اور راوی کے بہاؤ میں مزید اضافہ، پنجاب میں 14 لاکھ 53 ہزار افراد متاثر، ایک ہزار سے زائد گاؤں زیرِ آب

’کچھ نہیں بچا، سمجھ نہیں آ رہا کہاں جائیں‘، پنجاب میں سیلاب میں پھنسے خاندانوں کی دردناک داستانیں

لائیو: دریائے چناب اور راوی کے بہاؤ میں مزید اضافہ، لاہور کے ملحقہ علاقے ’ہائی رسک‘ قرار

‘ہمیں مہاجر کی نظر سے نہیں دیکھا‘، چترالیوں اور افغانوں کے مابین مضبوط تعلق کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان بھر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، مزید سیلاب کا خدشہ: محکمہ موسمیات

’اتنی آبادی کدھر جائے، لوگ سڑکوں پر نہیں رہ سکتے‘: دریائے راوی کے کنارے رہائش پذیر خاندان جو کہیں اور جانے کے لیے تیار نہیں

لاہور میں دریائے راوی کے قریبی علاقوں میں سیلابی پانی داخل اور لوگوں کا انخلا جاری، آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور میں دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں میں سیلابی ریلا داخل اور لوگوں کا انخلا جاری، آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی

سیلابی ریلوں کی آمد کے باعث دریائے چناب اور راوی کے بہاؤ میں اضافہ، متاثرہ علاقوں سے لوگوں کا انخلا جاری

کیش لیس معیشت کی جانب بڑا قدم، ایس ای سی پی نے رجسٹرڈ کمپنیوں کو ڈیڈلائن دے دی

رائیونڈ میں 30 روپے کے جھگڑے پر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک

’شروع میں منافع پھر نقصان‘، بیٹنگ ایپ میں شہری کے 90 لاکھ روپے کیسے ڈوبے؟

’شروع میں منافع پھر بھاری نقصان‘، بیٹنگ ایپ میں شہری کے 90 لاکھ روپے کیسے ڈوبے؟

سیلابی ریلوں کی آمد کے باعث چناب اور راوی دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ، ملحقہ علاقوں میں انخلا جاری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی