
امریکہ کے ایک قدامت پسند کارکن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی 'چارلی کرک' یوٹاہ میں ایک تقریب کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا سامنا ہےپاکستان کے صوبہ پنجاب میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کے لیے پہلی مرتبہ ڈرونز کی مدد سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو ایئر لفٹ کرنے کی سہولت حاصل کر لی ہے۔یمن پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے جبکہ 131 زخمی ہیںبرطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اسرائیلی صدر نے قطر پر حملوں کا دفاع کیا اور کہا کہ ’یہ اتحادیوں کے درمیان ملاقات تھی لیکن یہ ایک مشکل ملاقات تھی‘ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو اُن کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جائے گا: قطر