بحریہ ٹاؤن کراچی کا این او سی منسوخ، خرید و فروخت پر بھی پابندی


سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بحریہ ٹاؤن کراچی کو جاری کیا گیا پرویژنل این او سی منسوخ کر دیا ہے جو کہ ستمبر 2022 میں فروخت اور تشہیر کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے نومبر 2023 میں دیے گئے احکامات کی روشنی میں کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بحریہ ٹاؤن کراچی زمین کے مالکانہ حقوق کے ثبوت فراہم کرنے اور 460 ارب روپے کی اقساط ادا نہیں کر سکا جس کی وجہ سے این او سی برقرار رکھنا ممکن نہیں تھا۔ اس اقدام کے بعد بحریہ ٹاؤن کی 16 ہزار 896 ایکڑزمین کا حصول خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ایس بی سی اے نے ہدایت کی ہے کہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں کسی بھی قسم کی خرید و فروخت، بکنگ یا تشہیر نہ کی جائے۔ ایس بی سی اے نے واضح کیا ہے کہ الاٹیز کے تمام حقوق محفوظ رہیں گے جبکہ بحریہ ٹاؤن کو فوری تمام الاٹیز کی فہرست فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بلوچستان: کیچ سے تین ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف بازیاب

بلوچستان: ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، دس اہلکار زخمی

اسلام آباد میں’گدھا کانفرنس‘، محنت کش جانور نہیں بلکہ ’معاشی اثاثہ‘ مانا جائے: شرکا

لاہور میں 4 سالہ بچے سمیت تین بچوں پر’جان سے مارنے کی دھمکی دینے‘ کا مقدمہ

ٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعائت واپس لے لی، ’یہ فیصلہ ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے تنہا کرنے کی مہم کا حصہ ہے‘

افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس چاہتے ہیں، وہاں سے ایک گھنٹے کی دُوری پر چین جوہری ہتھیار بناتا ہے: صدر ٹرمپ

غزہ کو ’ریئل اسٹیٹ‘ میں تبدیل کرنے کا ’بزنس پلان‘ اب بھی صدر ٹرمپ کی میز پر ہے: اسرائیلی وزیر خزانہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں کیا معنی رکھتا ہے؟

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، 24 گھنٹے میں کمی کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودیہ مکمل، لندن روانہ

کراچی میں جے یو آئی (ف) کا جلسہ اور جماعت اسلامی کا مارچ، ٹریفک پلان جاری

لاہور میں 4 سالہ بچے سمیت تین بچوں پر’جان سے مارنے کی دھمکی دینے‘ کا مقدمہ،  قانون کیا کہتا ہے؟

پشاور: پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کو طلب کرلیا

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلوچستان: کیچ سے ساڑھے تین ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف بازیاب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی