سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، 24 گھنٹے میں کمی کا امکان


سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے تاہم محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں پانی کی سطح میں کمی کا امکان ہے۔ سیلابی ریلے کوٹری بیراج کی سمت بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے روہڑی میں دریا کے کنارے پر قائم ڈی ایس پی آفس زیرِ آب آگیا اور دفتر کا تمام ریکارڈ دیگر دفاتر کو منتقل کرنا پڑا۔ نوشہرو فیروز میں بند ٹوٹنے سے تحصیل مورو کے پانچ دیہات میں پانی داخل ہوگیا جبکہ گاؤں غلام نبی بروہی میں بھی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں کمی کے باوجود کچے کے علاقوں میں دباؤ برقرار ہے اور سینکڑوں ایکڑ زیرِ کاشت فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں، لاڑکانہ میں عاقل آگانی لوپ بند پر سیلابی ریلا آنے کے باوجود کچے کے مکینوں نے علاقے کو خالی کرنے سے انکار کردیا۔ ادھر دادو میں میہڑ کے قریب کچے کے علاقوں میں زمیں داری بندوں میں کٹاؤ سے دیہات میں پانی داخل ہو گیا جس کی وجہ سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بلوچستان: کیچ سے تین ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف بازیاب

بلوچستان: ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، دس اہلکار زخمی

اسلام آباد میں’گدھا کانفرنس‘، محنت کش جانور نہیں بلکہ ’معاشی اثاثہ‘ مانا جائے: شرکا

لاہور میں 4 سالہ بچے سمیت تین بچوں پر’جان سے مارنے کی دھمکی دینے‘ کا مقدمہ

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، 24 گھنٹے میں کمی کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودیہ مکمل، لندن روانہ

کراچی میں جے یو آئی (ف) کا جلسہ اور جماعت اسلامی کا مارچ، ٹریفک پلان جاری

لاہور میں 4 سالہ بچے سمیت تین بچوں پر’جان سے مارنے کی دھمکی دینے‘ کا مقدمہ،  قانون کیا کہتا ہے؟

پشاور: پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی کو طلب کرلیا

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

بلوچستان: کیچ سے ساڑھے تین ماہ قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف بازیاب

پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی، نئے ضوابط کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدہ: ’جوہری تحفظ پر ابہام بھی سعودی مقاصد پورا کر سکتا ہے‘

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کے بارے میں اطلاعات تھیں، اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: انڈیا

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ: ’جوہری تحفظ کے معاملے پر ابہام بھی سعودی مقاصد کو پورا کر سکتا ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی