پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی


حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کی رات کو جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 263.2  روپے ہوگئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275.41 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔نوٹفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے 26 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمے میں دو روپے 74 پیسے کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ کی رات 12 بجے سے ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کیا سہیل آفریدی واقعی ’ورکرز کے وزیراعلیٰ‘ ثابت ہوں گے؟

ٹھوس شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، گیند اب افغانستان کی کورٹ میں ہے: شہباز شریف

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی شہباز شریف سے ملاقات

شہباز شریف مجھے ’لاکھوں زندگیاں بچانے‘ کا کریڈٹ دیتے ہوئے جذباتی ہو گئے: صدر ٹرمپ

عدل و انصاف کا مضبوط نظام ہی درحقیقت مضبوط معاشروں کی بنیاد ہے: سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی

’رسید نکل آئی لیکن رقم پھنس گئی‘، پاکستان میں اے ٹی ایم ’کیش ٹریپنگ‘ فراڈ کیا ہے؟

پنجاب کی جیلوں میں بھری ہوئی زندگیاں: 70 ہزار قیدی، گنجائش 38 ہزار

پنجاب حکومت کا ’انتہا پسند مذہبی جماعت‘ کے اثاثے ضبط، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

پائیدار ترقی کے لیے اجتماعی حکمتِ عملی وقت کی ضرورت ہے، وزیرِ خزانہ

وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان اور نئے سوال: کیا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی دیرپا ثابت ہو گی؟

اس سال کتنی سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق اہم پیش گوئی کردی

سوات موٹروے پر حادثہ، ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی

پنجاب حکومت کا تحریکِ لبیک پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

افغانستان کے ساتھ جائز شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی