گوادر : ساحلی علاقے میں آتشزدگی، متعدد کشتیاں اور ڈیزل ڈپو جل کر خاکستر


بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے جیوانی کنٹانی ہور کے ساحلی مقام ماچھی کاپر میںآتشزدگی کے واقعے نے تباہی مچا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ صبح تقریباً ساڑھے دس بجے ایک کشتی میں لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے دیگر کشتیوں، ڈیزل ڈپوؤں اور موٹر سائیکلوں تک پھیل گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں پانچ سے چھ کشتیاں، دو ڈیزل ڈپو اور 15 سے 20 موٹر سائیکلیں مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئیں۔ موٹر سائیکلیں عموماً ڈیزل کی ترسیل کے لیے استعمال کی جاتی تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت اور تیزی کے باعث اس نے پورے ساحلی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ قیمتی املاک کے بھاری نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات

شانگلہ میں خونخوار تیندوے نے 8 سالہ رومیسہ کی جان لے لی، بچے باہر نکلنے سے خوفزدہ

پاکستان اور افغانستان کے اعلیٰ سطح کے وفود کے درمیان مذاکرات آج دوحہ میں

پاکستان اور افغانستان کے اعلیٰ سطح کے وفود کے درمیان مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات آج ہوں گے

پنجاب میں پی ٹی آئی کی تنظیمی ہلچل، بڑے نام فارغ، نئے چہرے میدان میں

شانگلہ کے شہریوں نے کوئلہ کان میں دبے مزدور کے بیٹے کی جان کیسے بچائی؟

پاکستان کی گل بہادر کے ٹھکانوں پر حملوں کی تصدیق: ’گڈ طالبان‘ کے نام سے مشہور عسکریت پسند جو کبھی ٹی ٹی پی کا حصہ نہ بنا

طالبان رجیم افغانستان سے پاکستان پر حملے کرنے والے دہشت گردوں کو لگام ڈالے: فیلڈ مارشل

پاکستانی فورسز نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے حافظ گل بہادر گروپ کو نشانہ بنایا: سکیورٹی ذرائع

محکمہ اوقاف کی کارروائی، دارالمساکین کی جگہ فلاحی منصوبہ قائم کرنے کا فیصلہ

’چلتا پھرتا مردہ‘: ماہی گیر کا رُوپ دھار کر ایرانی بیلسٹک میزائلوں کے پرزے یمن پہنچانے کا الزام، پاکستانی شہری کو 40 برس قید کی سزا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی صدر زرداری سے ملاقات

پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ، ضرورت کیوں پیش آئی؟

گل بہادرگروپ کےخارجیوں کیخلاف کارروائی، 60 سے70خوارج ہلاک ہوئے، وزیراطلاعات

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی