دس سال کے دوران پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟


اسلام آباد: دس برس میں پاکستان کا مجموعی قرضہ چار گنا بڑھ گیا، جبکہ جی ڈی پی کے لحاظ سے قرضوں کا حجم 10 فیصد سے زائد بڑھا ہے۔ دستاویز کے مطابق 2016 میں پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 60 فیصد کے برابر تھا جو 2025 میں بڑھ کر 71 فیصد تک جا پہنچا۔ مالی سال 2025 میں وفاقی حکومت کی خالص آمدنی کا 89 فیصد حصہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہوا، جبکہ 2023 میں یہ شرح 120 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دس سال میں پاکستان کا مقامی قرضہ 13.6 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 54.5 ٹریلین روپے تک جا پہنچا، جبکہ بیرونی قرضہ 2016 میں 6 ٹریلین سے بڑھ کر جون 2025 تک 26 ٹریلین روپے ہوگیا۔ دستاویز میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اگر مالی نظم و ضبط برقرار نہ رکھا گیا تو 2035 تک قرضہ جی ڈی پی کے 85 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق دس سال میں پاکستان نے 89 فیصد رقم سود کی ادائیگی پر خرچ کی، جبکہ محض 11 فیصد اصل قرض کی واپسی کے لیے استعمال ہوئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

رواں سال پاکستان کی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

سونا خریدنے والوں کی چاندی۔۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ! کتنے کا ہوگیا؟

اب ٹرانزیکشن فوری نہیں؟ رقم اکاؤنٹ میں آتے ہی ’لاک‘ اسٹیٹ بینک کا نیا قانون کیا ہے؟

پیر کے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی تولہ سونا کتنا سستا ہوگیا؟

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود برقرار

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی دینے کا فیصلہ

ملک میں آئرن و اسٹیل اسکریپ کی درآمدات میں ستمبر کے دوران اضافہ

پاکستان اور یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت مضبوط شراکت داری کے عزم کا اعادہ

نیپرا کے ٹیرف کا فیصلہ کراچی کے صارفین کے لیے فائدہ مند ہے، پاور ڈویژن

پاک افغان کشیدگی، ضلع کرم خرلاچی بارڈر 15 روز سے بند، تاجروں کا کروڑوں روپے کا نقصان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔ جانیں فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

کے الیکٹرک کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس

دس سال کے دوران پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟

ملکی درآمدات پر مال برداری کے اخراجات میں پہلی سہ ماہی کے دوران کمی

ملک میں مہنگائی کی رفتار برقرار، چوتھے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی