اکتوبر میں مہنگائی کی نئی لہر! کھانے پینے کی اشیا کیوں اچانک مہنگی ہو گئیں؟


پاکستان شماریات بیوروکے مطابق اکتوبر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 6.24 فیصد ہو گئی۔ اس اضافے کی اہم وجہ خوراک اور بجلی و ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ ستمبر میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد تھی جو اکتوبر میں بڑھ کر 6.24 فیصد ہوگئی۔ مالی سال 26-2025 کے پہلے چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) میں اوسط مہنگائی 4.73 فیصد رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ دیہی علاقوں میں قیمتوں میں 2.26 فیصد اور شہری علاقوں میں 1.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان شماریات بیورو کے مطابق خوراک، کپڑوں، صحت، تعلیم اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ اہم اشیا میں جن کی قیمتیں بڑھی ہیں ان میں ٹماٹر، چینی، مکھن، گندم، آٹا، سبزی گھی اور دالیں شامل ہیں۔دوسری جانب کچھ اشیا کی قیمتیں کم ہوئیں، جن میں پیاز، مرغی، آلو، بیسن اور چنا شامل ہیں۔ بجلی کے نرخ بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں 15.59 فیصد کم ریکارڈ کیے گئے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

بٹ کوائن کا بڑا کریش! دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایک لاکھ ڈالر سے نیچے کیوں گئی؟

کے الیکٹرک بورڈ اجلاس ملتوی، ایم وائی ٹی تنازع اور وزارت توانائی کی مداخلت کا امکان

ملکی تجارتی خسارہ 12.58 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، برآمدات میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی۔۔ سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

کون بنے گا کروڑوں کا مالک؟ 1500 اور 100 روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

ایف بی اے ٹی آئی نے بجلی کے غیر منصفانہ ٹیرف پالیسی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا

سیاحت کو فروغ دیکر بلوچستان کا احساس محرومی دور کیا جاسکتا ہے، رانا مشہود

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام، شمالی علاقوں میں معمولی کمی ریکارڈ

اکتوبر میں مہنگائی کی نئی لہر! کھانے پینے کی اشیا کیوں اچانک مہنگی ہو گئیں؟

ایک ہفتے میں زیرِ گردش کرنسی اور بینک ڈپازٹس میں کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ جانیں فی تولہ سونا اور چاندی سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

پورٹ قاسم بنے گا خطے کا جدید میری ٹائم حب، وفاقی وزیر بحری امور کا عزم

خسارے میں ڈوبی حیسکو اور سیپکو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔ نئی قیمت کیا ہے؟

سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی