ایران کی فاطمہ شریف پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر


ایران کی فاطمہ شریف نگابی کو پاکستان کی قومی خواتین فٹبال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ فاطمہ شریف نے فیفا اور ایشین فٹبال کانفیڈریشن سے کوچنگ کی امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے اور خواتین فٹبال کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کہ ایک عہدے دار نے بتایا فاطمہ بہت جلد پاکستان ٹیم کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ایرانی کوچ کو اے ایف سی کے تعاون سے ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ فیفا نے چند دنوں پہلے ہی پاکستان کی خواتین فٹبالرز کو ورلڈ کپ کے بین الاقوامی کوالیفائنگ ایونٹس میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے اور پی ایف ایف کو کافی عرصے سے خواتین کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش رہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

بنگلادیشی کرکٹ کھلاڑیوں کو کیا سکھانا چاہتے ہیں، شعیب اختر نے واضح کردیا

پی سی بی کے گورننگ بورڈ ممبرز کا اجلاس، نئے اسٹیڈیم بنانے کی منظوری

پی سی بی نے شان مسعود کو اضافی ذمہ داریاں دینے کا منصوبہ موخر کر دیا

دو عالمی ریکارڈ توڑنے کی ’کامیاب کوشش‘ کرنے والے سلطان گولڈن جنھیں والد یہ کام کرنے سے منع کرتے تھے

پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول فائنل، ایونٹ 26 مارچ سے شروع ہوگا

35 ویں نیشنل گیمز میں نظرانداز کرنے پر سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن مایوس

خیبر پختونخوا: کھیلوں کے منصوبوں میں 94 کروڑ کا حساب، 96 سوالات کے جوابات طلب

ایران کی فاطمہ شریف پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ، بابر اعظم کے بعد شاہین شاہ اور رضوان کی بھی مایوس کن انٹری

35 ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت

کلکتہ اسٹیڈیم میں بدانتظامی کا ملبہ چیف آرگنائزر پر ڈال دیا گیا

ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

میسی کو دیکھنے کے لیے شادی چھوڑ کر آنے والے دلہے کی دہائی اور گنگولی کی درخواست: کولکتہ سٹیڈیم میں بدنظمی پر تنقید جاری

بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوجوان کرکٹرز کو بھی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا

ایشیا کپ انڈر 19 ٹورنامنٹ، بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 90 رنز سے شکست

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی