پنجاب کابینہ کی 16 سالہ نوجوانوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی منظوری


پنجاب کابینہ نے 16 سال عمر کے نوجوانوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اس فیصلے پر عملدرآمد کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے 16 سالہ افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن محکمہ قانون کو ارسال کردیا ہے۔ توقع ہے کہ محکمہ قانون پیر کے روز اس حوالے سے باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ مجوزہ قواعد کے تحت 16 سال عمر کا لائسنس ہولڈر صرف موٹرسائیکل چلانے کا مجاز ہوگا اور وہ موٹرسائیکل پر اپنے پیچھے صرف ایک مسافر بٹھا سکے گا۔ فیصلے کے مطابق 16 سالہ نوجوانوں کو موٹرسائیکل رکشہ چلانے کی اجازت نہیں ہوگی اور ان کا لائسنس صرف موٹرسائیکل تک محدود رہے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ڈرائیونگ کی سہولت فراہم کرنا اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ٹرمپ کا ایران کی افزودہ یورینیم تلف کرنے پر اصرار، لبنان میں ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ پر ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو تنبیہ

معاہدہ ہو گیا تو ایران کے تعاون ورنہ طاقت کے استعمال سے افزودہ یورینیم نکال کر تلف کریں گے: صدر ٹرمپ

قومی بچت کی شرح تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ

مظفر آباد میں دفعہ 144: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف

ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

گلگت بلتستان انتخابات: 24 جنرل نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

’فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی‘: مہاجرین کی نشستوں سے متعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے، مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ

دُکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی کوشش اور جرمانوں کی تنبیہ: ’فکسڈ ٹیکس آسان سکیم‘ کیا ہے؟

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

گلگت بلتستان میں انتخابی عمل پر تحفظات، قمر زمان کائرہ کا الیکشن کمیشن سے ایکشن لینے کا مطالبہ

گلگت بلتستان انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع

تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلیے سول ایوارڈ کا اعلان

مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر حکومت کا مؤقف درست قرار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی