کراچی غریب پرور شہر ہے، چاہتا ہوں ہنزہ بھی کراچی جیسا بنے، میئر مرتضیٰ وہاب


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ایک غریب پرور شہر ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ہنزہ بھی کراچی جیسا بنے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی ملک بھر سے آنے والے لوگوں کو روزگار اور مواقع فراہم کرتا ہے اور غریب طبقے کی مدد میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت مشکل حالات میں عوام کے ساتھ کھڑی رہتی ہے اور سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ جاری ہے، جن میں سے 12 لاکھ گھر متاثرین کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ عوام کو کھوکھلے دعوؤں کے بجائے عملی اقدامات اور درست حکمت عملی کو ترجیح دینی چاہیے، جبکہ ہنزہ سمیت ملک کے دیگر علاقوں کو بھی کراچی کی طرز پر ترقی اور خدمت کی مثال بننا چاہیے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنزہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کسی جماعت کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہور جیسا، فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر ہسپتال میں تیزاب سے حملہ: ’تکلیف اتنی شدید تھی کہ جب ڈاکٹر نے مجھے کھینچا تو تیزاب کے اثرات سے میں بھی زخمی ہوا‘

ٹرمپ کا ایران کی افزودہ یورینیم تلف کرنے پر اصرار، لبنان میں ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ پر ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو تنبیہ

معاہدہ ہو گیا تو ایران کے تعاون ورنہ طاقت کے استعمال سے افزودہ یورینیم نکال کر تلف کریں گے: صدر ٹرمپ

قومی بچت کی شرح تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ

مظفر آباد میں دفعہ 144: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف

ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

گلگت بلتستان انتخابات: 24 جنرل نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

’فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی‘: مہاجرین کی نشستوں سے متعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے، مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ

دُکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی کوشش اور جرمانوں کی تنبیہ: ’فکسڈ ٹیکس آسان سکیم‘ کیا ہے؟

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

گلگت بلتستان میں انتخابی عمل پر تحفظات، قمر زمان کائرہ کا الیکشن کمیشن سے ایکشن لینے کا مطالبہ

گلگت بلتستان انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع

تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلیے سول ایوارڈ کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی