
مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے ساتھ 50 فیصد منجمد اثاثے فوری جاری کیے جائیں: ایران کا مطالبہروس کی ایران اور عرب ممالک کے درمیان 'عدم جارحیت' کے معاہدے کی تجویزایران، چین اور روس کے سفیروں کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقاتعباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گاوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تین اور چار جون کو سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں چھ مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئےپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاج کے پیش نظر جامعہ کشمیر میں امتحانات ملتوی، انٹرنیٹ میں سست روی کی شکایات امریکہ اور ایران جوہری فریم ورک پر اتفاق کے قریب پہنچ گئے: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی