ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان


اپریل کے بعد پہلی بار اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہےنیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ’فی الحال‘ ایران پر حملے روک رہا ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حزب اللہ اور ایران سے لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئیایران کی اعلیٰ عسکری کمان کے ہیڈکوارٹر نے بھی ایک بیان میں خبردار کیا کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو ایران ’زیادہ شدید‘ جواب دے گاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے حملے روکنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ دونوں ممالک ’فوری جنگ بندی‘ چاہتے ہیںتنازع کا پر امن سفارتی حل تلاش کر رہے ہیں، حتمی مقصد حاصل ہونے ہی والا ہے، فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: شہباز شریف ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران اور اسرائیل کا ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی مظاہرین کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت: ’جن کے پاس شواہد ہیں انھوں نے ہی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا‘

’سٹریچر پر نہیں جاؤں گی، کہیں کوئی یہ نہ کہے کہ ماہ نور ڈر گئی ہے‘: کوئٹہ میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی ڈاکٹر کون ہیں؟

’آئی لَو محمد لکھنا جُرم بن گیا ہے‘: انڈیا میں مسجد سے پوسٹرز اور پرچم برآمد ہونے پر مقدمہ اور سوشل میڈیا پر بحث

کراچی میں 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ قرار، یکم جولائی سے کریک ڈاؤن ہوگا

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان: ’لبنان پر حملہ ہوا تو جواب پہلے سے زیادہ شدید ہو گا‘

’بیوی شاپنگ کے لیے نکلی اور کبھی واپس نہیں آئی‘: غیر متوقع طلاقیں ہمیں جدید محبت کے بارے میں کیا بتاتی ہیں؟

صومالی جہاز پر قید پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے سفارتی کوششیں تیز

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ملتوی، ترقیاتی بجٹ کی منظوری مؤخر

تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور پراپرٹی سیکٹر کے لیے بڑے ریلیف کی تجویز

اصحاب الیمین: یورپ میں یہود مخالف حملوں میں ملوث اور صدر ٹرمپ کو دھمکیاں دینے والا پُراسرار گروہ کیا ہے؟

گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی سب سے آگے، 9 نشستوں پر کامیاب

’جے شاہ فاطمہ ثنا سے ہاتھ ملا سکتے ہیں تو انڈین کھلاڑی کیوں نہیں؟‘

جنگ بندی کے بعد پہلی بار تہران کے اسرائیل پر متعدد حملے اور ٹرمپ کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جوابی کارروائی: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

’ایوانکا، واپس جاؤ!‘: ٹرمپ کی بیٹی اور ایک لگژری جزیرے کے منصوبے کا تنازع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی