جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اہم فیصلے، ستمبر میں مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس طلب


جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیرِ صدارت جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ اور چاروں صوبوں کے امراء کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیمی، سیاسی اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عمومی کا دو روزہ دستوری اجلاس 19 اور 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ اس کے علاوہ ملک کے چاروں صوبوں میں ورکرز کنونشنز کے انعقاد کی منظوری بھی دی گئی، جن سے مولانا فضل الرحمان سمیت مرکزی اور صوبائی قیادت خطاب کرے گی۔ اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ جمعیت علمائے اسلام پنجاب کے زیرِ اہتمام ستمبر، اکتوبر اور نومبر 2026 کے دوران بڑے عوامی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے، جن میں جماعت کی مرکزی و صوبائی قیادت کارکنوں اور عوام سے خطاب کرے گی۔ اجلاس میں مارچ 2027 میں صوبہ سندھ کی جمعیت کے زیرِ اہتمام سکھر میں منعقد ہونے والی ”امنِ عالم کانفرنس“ کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایران کے خلاف جنگ پر ہیگستھ سے سخت سوالات، ’یہ آپ کی ناکامی ہے‘

امریکی فوج کے ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے، جب تک ایران بامعنی مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہوتا، ہمیں کوئی دلچسپی نہیں: صدر ٹرمپ

پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر، دو مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی سیٹلمنٹ: آئی ایم ایف کی نئی شرائط، مذاکرات ستمبر تک مؤخر

جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اہم فیصلے، ستمبر میں مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس طلب

نواز شریف آزاد کشمیر کے وزیرِاعظم بننے کے خواہشمند

اسلام آباد: ایران کے وزیر داخلہ کی طلال چوہدری کے ہمراہ پولیس لائنز آمد، شاندار پریڈ کا انعقاد

11 سالہ بچی کے سفاک قاتل کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ سے اپیل مسترد

مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان اور تنقید: ’عوام کو لشکر بنانے کا کوئی پیغام نہیں دیا جا رہا‘

آزاد کشمیر: سابق صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، 27 جولائی کے عام انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

مالیاتی جرائم کی روک تھام اور تحقیقات کے لیے خصوصی کرپٹو کرنسی انویسٹی گیشن یونٹ قائم

سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کیس کی سماعت ملتوی، ہائیکورٹ میں 24 جولائی کو سماعت مقرر

پاکستان اور کینیڈا کا دفاعی و سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزاد کشمیر: سرکاری ملازمین کی پولنگ کا مرحلہ مکمل، 24 ہزار سے زائد ووٹ کاسٹ

آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوں گے، حالیہ واقعات پر ٹرتھ کمیشن بنایا جائے، بلاول بھٹو زرداری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی