راکھی ساونت کی نئی ویڈیو وائرل: عمرے کی سعادت کے بعد لوگوں میں جائے نمازیں تقسیم


بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کی ہے، جس کے بعد مکہ مکرمہ میں لوگوں میں جائے نمازیں تقسیم کرنے کی ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس سفر کی مختلف ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ View this post on Instagram A post shared by cElEbRiTy CaMeRa 🤳 (@celebscamera) وائرل ہونے والی ویڈیو میں راکھی ساونت کو جائے نمازیں خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ وہ 100 سے زائد جائے نمازیں مکہ میں موجود لوگوں میں بانٹ رہی ہیں اور انہوں نے نیپال میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بھی خاص دعا کی ہے۔ اداکارہ کے اس اقدام اور دوبارہ عمرے کی ادائیگی پر مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے اور ان کے اس نیک عمل کو سراہا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

شادی کے 5 ماہ بعد بادشاہ اور ایشا رِکھی کی راہیں جدا

تماشہ سیزن 5: میرا کی انٹری پر مداح حیران، سوشل میڈیا پر خوب ٹرولنگ

شوہر شوبز سے نہیں بلکہ ٹیک پروفیشنل ہیں، سویرا ندیم نے شادی کی کہانی پہلی بار بتادی

سعدیہ امام بچوں سے زیادتی کے واقعات پر پھٹ پڑیں، سوشل میڈیا پر پابندی کا مطالبہ

فریال گوہر کا شادی کے بعد شدید گھریلو تشدد اور حمل ضائع ہونے کا انکشاف

والدہ کی وفات کی خبر سنی تو ذہن نے ماننے سے انکار کردیا، جیا علی کی درد بھری گفتگو

ڈاکٹر امِ رَاحیل کی آنکھیں نم، مرحوم بیٹے کی سالگرہ پر دل چھو لینے والی یادیں شیئر کردیں

مجھے اس پر شرمندگی ہے، سہیل سمیر کا ماضی کے متنازع کلپ پر ردعمل

ماریہ ورگاس نے مس یونیورس میکسیکو 2026ء کا تاج اپنے نام کرلیا

حمزہ علی عباسی کا بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کی دوسری شادی کے حق میں پیغام

ممبئی میں 27 پیسے سے شروعات اور 6 سالہ جدوجہد: جاوید اختر نے داستان سنا دی

نادیہ افگن نے موجودہ دور کے اپنے پسندیدہ اداکاروں اور ان کے معیار کا انکشاف کردیا

شادی کے 12 سال اور تلخ تجربات: زینت امان نے مظہر خان سے علیحدگی کی وجوہات بتا دیں

راکھی ساونت کی نئی ویڈیو وائرل: عمرے کی سعادت کے بعد لوگوں میں جائے نمازیں تقسیم

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی