لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے بارہویں ایڈیشن کے لیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ بنا دیا


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارہویں ایڈیشن کے لیے فرنچائز لاہور قلندرز نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ شان ٹیٹ اس سے قبل بھی قلندرز کی انتظامیہ کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں اور رواں برس گیانا میں منعقد ہونے والی گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) 2026 میں بطور ہیڈ کوچ ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں۔ گزشتہ ایونٹ کے دوران ان کی پیشہ ورانہ لگن، حکمت عملی اور فاسٹ بولرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے طریقہ کار کو فرنچائز حلقوں میں بے حد پذیرائی ملی تھی۔ ANNOUNCEMENT! We are delighted to announce Shaun Tait as the Head Coach of Lahore Qalandars for the upcoming HBL PSL 12! We are honoured to welcome him to the Qalandars family. https://t.co/OzeihxviOy— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) November 26, 2026 عالمی کرکٹ کے تیز ترین بولرز میں شمار ہونے والے شان ٹیٹ 2007 میں آئی سی سی ورلڈ کپ جیتنے والے آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ رہے ہیں۔ کوچنگ کے میدان میں بھی وہ وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور ماضی میں پاکستان کی قومی ٹیم سمیت پی ایس ایل کی دیگر فرنچائزز کے ساتھ خدمات انجام دے چکے ہیں، جس کے باعث انہیں کپتان شاہین شاہ آفریدی اور دیگر مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ حاصل ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ریسلر برونسن ریڈ کی ’طبی پیچیدگیوں‘ کے باعث موت، مگر ریاض میں ہونے والی لڑائی کیوں زیرِ بحث ہے؟

میسی اور رونالڈو ایک ٹیم میں! فٹبال شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر 38 سال کی عمر میں چل بسے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ، پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

’ٹیم صرف ایسی پیشکش پر بیچیں گے جسے رد کرنا مشکل ہو‘: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟

میدان میں حریف، نماز میں ایک صف۔۔ پاکستانی اور بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا خوبصورت انداز

’دل تو چاہتا ہے کہ اسے ہی قومی ٹیم بنا دیا جائے‘: پاکستان اے کی ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی اور مداحوں کی خواہش

’وہ ایک ہفتے تک مجھ سے ناراض رہے‘: مکی آرتھر نے سنچری کے باوجود بابر اعظم پر تنقید کیوں کی؟

سری لنکا اے نے بھارت اے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پی سی بی کا ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

پاکستان کے رانا عرفان اسنوکر ورلڈ کپ کے چیمپئن بن گئے

فیفا کا ڈیٹا ہیک، اعلیٰ حکام کے مالی اور قانونی ریکارڈ تک رسائی

بابر اعظم کا پاکستانی صحافیوں کو انٹرویو سے انکار، سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کا سخت ردعمل

ایلوپیشیا کا سامنا: ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار تھییا ہیل نے براہِ راست نشریات میں سر منڈوا لیا

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے بارہویں ایڈیشن کے لیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ بنا دیا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی