میسی اور رونالڈو ایک ٹیم میں! فٹبال شائقین کے لیے بڑی خوشخبری


فٹبال کی دنیا میں بڑا مقابلہ متوقع، میسی اور رونالڈو ایک ہی ٹیم میں کھیل سکتے ہیں، رونالڈو کو خصوصی دعوت دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر کارلوس تیویز کے الوداعی میچ میں لیونل میسی کی شرکت کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یہ نمائشی میچ 20 دسمبر کو بیونس آئرس کے معروف لا بومبونیرا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جسے ’’اپاچیز لاسٹ ڈانس‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ رونالڈو کی شرکت کی صورت میں فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار میسی اور رونالڈو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتے دکھائی دے سکتے ہیں، تاہم سعودی کلب النصر کی مصروفیات کے باعث ان کی شرکت تاحال غیر یقینی ہے۔ میچ میں بوفون، ریو فرڈینینڈ، سرخیو آگوئرو اور دیگر عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کی شرکت بھی متوقع ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ریسلر برونسن ریڈ کی ’طبی پیچیدگیوں‘ کے باعث موت، مگر ریاض میں ہونے والی لڑائی کیوں زیرِ بحث ہے؟

میسی اور رونالڈو ایک ٹیم میں! فٹبال شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر 38 سال کی عمر میں چل بسے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ، پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

’ٹیم صرف ایسی پیشکش پر بیچیں گے جسے رد کرنا مشکل ہو‘: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟

میدان میں حریف، نماز میں ایک صف۔۔ پاکستانی اور بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا خوبصورت انداز

’دل تو چاہتا ہے کہ اسے ہی قومی ٹیم بنا دیا جائے‘: پاکستان اے کی ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی اور مداحوں کی خواہش

’وہ ایک ہفتے تک مجھ سے ناراض رہے‘: مکی آرتھر نے سنچری کے باوجود بابر اعظم پر تنقید کیوں کی؟

سری لنکا اے نے بھارت اے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پی سی بی کا ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

پاکستان کے رانا عرفان اسنوکر ورلڈ کپ کے چیمپئن بن گئے

فیفا کا ڈیٹا ہیک، اعلیٰ حکام کے مالی اور قانونی ریکارڈ تک رسائی

بابر اعظم کا پاکستانی صحافیوں کو انٹرویو سے انکار، سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کا سخت ردعمل

ایلوپیشیا کا سامنا: ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار تھییا ہیل نے براہِ راست نشریات میں سر منڈوا لیا

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے بارہویں ایڈیشن کے لیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ بنا دیا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی