رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ، پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا


پاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلا دیش اے کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلا دیش اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ شہادت حسین نے ناقابل شکست 103 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ سفیان مقیم نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ 233 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان شاہینز کی ابتدائی دو وکٹیں صرف 21 رنز پر گر گئیں، تاہم حسن نواز اور شاہ زیب خان نے 110 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو سنبھالا۔ حسن نواز نے 62 جبکہ شاہ زیب خان نے 50 رنز بنائے۔ بعد ازاں کپتان عبدالصمد نے 33 گیندوں پر 44 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جبکہ فرحان یوسف 46 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان شاہینز نے 28 گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی، جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ سری لنکا اے سے ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ریسلر برونسن ریڈ کی ’طبی پیچیدگیوں‘ کے باعث موت، مگر ریاض میں ہونے والی لڑائی کیوں زیرِ بحث ہے؟

میسی اور رونالڈو ایک ٹیم میں! فٹبال شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر 38 سال کی عمر میں چل بسے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ، پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

’ٹیم صرف ایسی پیشکش پر بیچیں گے جسے رد کرنا مشکل ہو‘: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟

میدان میں حریف، نماز میں ایک صف۔۔ پاکستانی اور بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا خوبصورت انداز

’دل تو چاہتا ہے کہ اسے ہی قومی ٹیم بنا دیا جائے‘: پاکستان اے کی ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی اور مداحوں کی خواہش

’وہ ایک ہفتے تک مجھ سے ناراض رہے‘: مکی آرتھر نے سنچری کے باوجود بابر اعظم پر تنقید کیوں کی؟

سری لنکا اے نے بھارت اے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پی سی بی کا ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

پاکستان کے رانا عرفان اسنوکر ورلڈ کپ کے چیمپئن بن گئے

فیفا کا ڈیٹا ہیک، اعلیٰ حکام کے مالی اور قانونی ریکارڈ تک رسائی

بابر اعظم کا پاکستانی صحافیوں کو انٹرویو سے انکار، سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کا سخت ردعمل

ایلوپیشیا کا سامنا: ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار تھییا ہیل نے براہِ راست نشریات میں سر منڈوا لیا

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے بارہویں ایڈیشن کے لیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ بنا دیا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی