معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر 38 سال کی عمر میں چل بسے


ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف آسٹریلوی ریسلر برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ریسلنگ کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی۔ ڈبلیو ڈبلیو ای نے اپنے بیان میں برونسن ریڈ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ طبی پیچیدگیوں کے باعث 27 نومبر کو چل بسے، تاہم موت کی مخصوص وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ برونسن ریڈ چند ہفتے قبل سعودی عرب میں ہونے والے کراؤن جیول ایونٹ کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے۔ رپورٹس کے مطابق ان کی پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، پھیپھڑے متاثر ہوئے تھے جبکہ گردے پر بھی چوٹ آئی تھی۔ تاہم ڈبلیو ڈبلیو ای نے ان چوٹوں اور موت کے درمیان کسی تعلق کی تصدیق نہیں کی۔ اصل نام جرمین ہیلی رکھنے والے برونسن ریڈ نے 2019 میں ڈبلیو ڈبلیو ای میں شمولیت اختیار کی اور این ایکس ٹی نارتھ امریکن چیمپئن شپ بھی جیتی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

ریسلر برونسن ریڈ کی ’طبی پیچیدگیوں‘ کے باعث موت، مگر ریاض میں ہونے والی لڑائی کیوں زیرِ بحث ہے؟

میسی اور رونالڈو ایک ٹیم میں! فٹبال شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر 38 سال کی عمر میں چل بسے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ ، پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

’ٹیم صرف ایسی پیشکش پر بیچیں گے جسے رد کرنا مشکل ہو‘: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟

میدان میں حریف، نماز میں ایک صف۔۔ پاکستانی اور بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا خوبصورت انداز

’دل تو چاہتا ہے کہ اسے ہی قومی ٹیم بنا دیا جائے‘: پاکستان اے کی ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی اور مداحوں کی خواہش

’وہ ایک ہفتے تک مجھ سے ناراض رہے‘: مکی آرتھر نے سنچری کے باوجود بابر اعظم پر تنقید کیوں کی؟

سری لنکا اے نے بھارت اے کو 8 وکٹوں سے ہرا کر رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پی سی بی کا ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

پاکستان کے رانا عرفان اسنوکر ورلڈ کپ کے چیمپئن بن گئے

فیفا کا ڈیٹا ہیک، اعلیٰ حکام کے مالی اور قانونی ریکارڈ تک رسائی

بابر اعظم کا پاکستانی صحافیوں کو انٹرویو سے انکار، سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کا سخت ردعمل

ایلوپیشیا کا سامنا: ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار تھییا ہیل نے براہِ راست نشریات میں سر منڈوا لیا

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے بارہویں ایڈیشن کے لیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ بنا دیا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی