پٹرول اور ڈیزل پر لیوی مزید 10روپے بڑھا کر 70 روپے کر دی گئی


وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے اعلان کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی میں مزید 10 روپے کا اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پرلیوی 60 روپے سے بڑھا کر 70 روپے کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہائی اوکٹین پر 50 روپے فی لیٹر کر دی گئی۔پٹرول ایک روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے فی لٹر سستا کردیا گیالیوی بڑھانے سے 16 دنوں میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے، لیوی بڑھانے سے حاصل ہونے والی اضافی رقم بجلی کے بلوں میں ریلیف پر خرچ ہو گی۔ لیوی میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ حکومت نے بجٹ میں پٹرولیم لیوی کو 60 روپے سے 80 روپے کرنے کا اعلان کیا تھا،  حکومت نے وقفے وقفے سے 20 روپے فی لیٹر پٹرولیم لیوی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، 33 افراد ہلاک

عیدالفطر 30 مارچ کو ہو گی یا 31 کو ؟ ماہرین فلکیات کی نئی پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 5 افراد جاں بحق

انسانی اسمگلرز کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، ادارے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات کام کریں ، شہباز شریف

پشاور اور کرک میں پولیس اسٹیشنز ، گیس فیلڈ پر حملے ، 4 اہلکار شہید

پہلا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست

صدر ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ اہل نہیں ، عید کے بعد تحریک چلانے کا فیصلہ کرینگے ، مولانا فضل الرحمان

پٹرول اور ڈیزل پر لیوی مزید 10روپے بڑھا کر 70 روپے کر دی گئی

بلیک ہولز سے متعلق سٹیفن ہاکنگ کی قبر پر لکھا وہ فارمولا جو انھیں نوبل انعام دلا سکتا تھا

ساجد حسین بلوچ اور غریبوں کے بچے

31 مارچ سے افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز بھی غیرقانونی: اس کے بعد کون سے افغان شہری پاکستان میں رہیں گے؟

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست: ’بھائی یہ آپ کی گلی کا ٹیپ بال ٹورنامنٹ نہیں‘

انڈیا میں آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کے الزام میں اسلحہ فیکٹری کا ملازم گرفتار

محمد حنیف کی تحریر: ساجد حسین بلوچ اور غریبوں کے بچے

آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی