ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا


پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے، یکم اپریل سے اب تک 20 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھجوایا جا چکا ہے۔3 ہزار 53 پروف آف ریذیڈنس (پی او آر) کارڈ کے حامل جبکہ 17 ہزار 694 غیر قانونی مقیم افغانیوں کو طورخم بارڈر سے افغانستان بھجوایا گیا ہے۔افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان دفتر خارجہخیبر پختونخوا سے 11 ہزار 134، پنجاب سے 5 ہزار 868 ، اسلام آباد سے ایک ہزار 733 ، سندھ سے 44 جبکہ آزاد کشمیر سے 39 افغانیوں کو طورخم کے راستے افعانستان بھیجا گیا ہے۔ستمبر 2024 سے اب تک مجموعی طور 4 لاکھ 95 ہزار غیر قانونی مہاجرین کو افغانستان بھجوایا جا چکا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی آئی اے کی فرانس جانے والی پرواز کے دوران مسافر کا ایئرہوسٹس پر حملہ

کسانوں کے لئے خوشخبری،قرض کی حد بڑھادی گئی

پنجاب کے کن کن شہروں مین الیکٹرک بسین چلائی جائیں گی؟

قصور ڈانس پارٹی: پولیس زیرِ حراست ملزمان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر سکتی ہے؟

خشک سالی کا خطرہ: پنجاب میں نئے کار واش سٹیشن بنانے پر پابندی

قصور ڈانس پارٹی: کیا پولیس زیرِحراست ملزمان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر سکتی ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے صائم ایوب کو مکمل فٹ قرار دیدیا

دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے ، عدالت کا نہیں ، سپریم کورٹ

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 8 اپریل سے 11 اپریل تک بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

مختلف شہروں کیلئے 1500الیکٹرک بسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری

بھٹو سے انصاف ہونا چاہیے: عامر خاکوانی کا کالم

قصور ڈانس پارٹی: کیا پولیس زیر حراست ملزمان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کر سکتی ہے؟

خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ، سکھ یاتریوں کی آمد شروع

دہشتگردی کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے عدالت کا نہیں: سپریم کورٹ

امریکی ٹیرف کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی: کون سے شعبے متاثر ہوئے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی