اکشے کمار نے سلمان خان کے متعلق بڑی بات کہہ دی


بالی وڈ اسٹار اکشے کمار نے سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کے فلاپ ہونے پر حیران کن ردعمل کا اظہار کیا۔ سلمان خان کی فلم سکندر عید الفطر پر ریلیز ہوئی تھی لیکن یہ فلم باکس آفس پر ناکام ہوگئی۔ 200 کروڑ بجٹ میں بننے والی سکندر اب تک بھارت میں 128 کروڑ کما سکی ہے۔سکندر کی ناکامی نے سلمان خان کو پریشان کیا ہے اور اب ایک بار پھر وہ فٹنس پر دھیان دینے لگے ہیں۔ سکندر کے فلاپ ہونے پر اکشے کمار نے بھی ردعمل کا اظہار کیا اور دہلی میں اپنی فلم ’کیسری 2‘ کی تقریب میں سکندر سے متعلق سوال پر کہا کہ ایسا ہو نہیں سکتا ٹائیگر زندہ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔انہوں نے کہا کہ سلمان ایسی نسل کا ٹائیگر ہے جو زندگی میں کبھی مر نہیں سکتا، میرا دوست ہے اور میں ہمیشہ اس کے ساتھ ہوں۔ خیال رہے کہ سلمان خان اور اکشے کمار اچھے دوست ہیں، دونوں نے ساتھ کئی فلمیں بھی کی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

’متاثر نہیں کیا‘، شرمیلا ٹیگور پوتے ابراہیم کی پہلی فلم سے ناخوش

متنازع وقف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج، وجے تھلاپتھی کا تہلکہ

اکشے کمار نے سلمان خان کے متعلق بڑی بات کہہ دی

ہانیہ عامر پی آر پر وقت ضائع کر رہی ہیں، نادیہ خان

سلمان خان کو دھمکی دینے والا شخص گرفتاری کے بعد رہا

بالی ووڈ اداکاراؤں کی جائیداد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

حرا مانی کا خود سے متعلق بڑا انکشاف

ایسے لوگوں کی عزت نہیں کرسکتا جو۔۔ رجب بٹ ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر کیوں بھڑک اٹھے؟

کیا آپ ماں کی گود میں مسکراتے اس پیارے سے بچے کو پہچانتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑا ہو کر اتنا مشہور اداکار بن جائے گا

نواز الدین صدیقی کی نئی فلم کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

کامیڈی فلم ’کھچڑی 3‘ کی ریلیز ڈیٹ سامنے آگئی

’گھر میں گُھس کے ماریں گے‘، اداکار سلمان خان کو ایک اور دھمکی

’گھر میں گُھس کے ماریں گے‘، سلمان خان کو ایک اور دھمکی

بالی ووڈ سے متعلق رندیپ ہودا کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

سلمان خان کے بارے میں نجومی کی سنسنی خیز پیشگوئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی