شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے خاندان پر غم کا سایہ چھا گیا ہے ان کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام کے ذریعے شیئر کی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے عزیز بھائی شاہد اختر اس دنیا سے رخصت ہو کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔ pic.twitter.com/rLpWZcIO7t— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) June 23, 2026 سابق کرکٹر نے مزید بتایا کہ شاہد اختر کی نمازِ جنازہ آج اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-8 میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی، جبکہ دوستوں، عزیزوں اور جاننے والوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ شعیب اختر کی جانب سے یہ خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ان کے ساتھ ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’آپ رونالڈو کو ایک سینٹی میٹر جگہ دیں وہ آپ کا کھیل ختم کر دیں گے‘

چیئرمین پی سی بی کا ہمدردانہ اقدام، کینسر میں مبتلا صحافی کے علاج کے لیے 10 لاکھ روپے جاری

ملتان انڈر 19 کیمپ: 31 کھلاڑیوں کی فٹنس اور لائف سٹائل پر خصوصی فوکس

فارمیٹ کی بنیاد پر سینٹرل کانٹریکٹ: عاقب جاوید نے پی سی بی کے نئے پلان کی تفصیلات بتا دیں

شکستوں کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول کشیدہ، مینٹور اور کپتان میں اختلافات کی خبریں

شاداب خان کا لنکاشائر سے معاہدہ، وٹالٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل

نسیم شاہ کے مشورے کھیل کو نکھارنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، عبید شاہ

دورۂ ویسٹ انڈیز و انگلینڈ سے قبل پاکستان ٹیم کو انجری مسائل کا سامنا

پرائم منسٹر نیشنل ویمن انڈر-21 ہاکی چیمپئن شپ 2026: عہدیداران کا تقرر

کروڑوں روپے معاوضے، نتائج صفر، پاکستان ویمن ٹیم پر سوالات اٹھ گئے

پاکستانی پرچم غلط دکھانے پر ایف آئی ایچ کی باضابطہ معذرت

پرو ہاکی لیگ: بھارت نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے دی

کورین ہاکی ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

میسی: 10 سال قبل ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے سے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کے ریکارڈ تک کا سفر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی