کورین ہاکی ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی


کوریا کی قومی ہاکی ٹیم نے پاکستان کے دورے کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے بعد ہاکی روابط بحال ہونے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو دورے کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔ کوریا کی ٹیم 22 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، جسے ملکی ہاکی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کوریا کی ہاکی ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے مقابلے 26 جولائی سے 7 اگست کے درمیان ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے یہ میچز ایشیائی ہاکی میں مسابقتی ماحول کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی کی بحالی کے لیے بھی اہم سمجھے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق باہمی معاہدے کے تحت پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ستمبر میں کوریا کا دورہ بھی کرے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’آپ رونالڈو کو ایک سینٹی میٹر جگہ دیں وہ آپ کا کھیل ختم کر دیں گے‘

چیئرمین پی سی بی کا ہمدردانہ اقدام، کینسر میں مبتلا صحافی کے علاج کے لیے 10 لاکھ روپے جاری

ملتان انڈر 19 کیمپ: 31 کھلاڑیوں کی فٹنس اور لائف سٹائل پر خصوصی فوکس

فارمیٹ کی بنیاد پر سینٹرل کانٹریکٹ: عاقب جاوید نے پی سی بی کے نئے پلان کی تفصیلات بتا دیں

شکستوں کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول کشیدہ، مینٹور اور کپتان میں اختلافات کی خبریں

شاداب خان کا لنکاشائر سے معاہدہ، وٹالٹی بلاسٹ کے بقیہ میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل

نسیم شاہ کے مشورے کھیل کو نکھارنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، عبید شاہ

دورۂ ویسٹ انڈیز و انگلینڈ سے قبل پاکستان ٹیم کو انجری مسائل کا سامنا

پرائم منسٹر نیشنل ویمن انڈر-21 ہاکی چیمپئن شپ 2026: عہدیداران کا تقرر

کروڑوں روپے معاوضے، نتائج صفر، پاکستان ویمن ٹیم پر سوالات اٹھ گئے

پاکستانی پرچم غلط دکھانے پر ایف آئی ایچ کی باضابطہ معذرت

پرو ہاکی لیگ: بھارت نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے دی

کورین ہاکی ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

میسی: 10 سال قبل ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے سے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کے ریکارڈ تک کا سفر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی