"اب نہ کسی سے مقابلے کی فکر، نہ کوئی بے چینی!" ہمایوں سعید نے زندگی میں سکون آنے کی اصل وجہ بتادی


"جب سے میں نے باقاعدگی سے نماز پڑھنا شروع کی ہے، میری زندگی میں ایک عجیب سا سکون آگیا ہے۔ اب نہ کسی سے مقابلے کی فکر ہوتی ہے، نہ کسی چیز کی بے چینی۔ میں اپنی زندگی سے مطمئن اور خوش ہوں۔" پاکستان شوبز انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے اپنی زندگی میں آنے والی ایک بڑی روحانی تبدیلی کا انکشاف کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تین دہائیوں سے ڈراموں اور فلموں کی دنیا پر راج کرنے والے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابیوں، زندگی کے تجربات اور ذہنی سکون سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ ہمایوں سعید نے بتایا کہ گزشتہ کئی برسوں سے وہ بھی دوسرے لوگوں کی طرح کام، کامیابی اور آگے بڑھنے کی دوڑ میں مصروف تھے، لیکن جب سے انہوں نے باقاعدگی سے نماز کی ادائیگی شروع کی ہے، ان کی سوچ اور زندگی میں حیرت انگیز تبدیلی آئی ہے۔ اداکار کے مطابق اب انہیں نہ کسی سے آگے نکلنے کی فکر رہتی ہے اور نہ ہی کسی قسم کی بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ نماز نے انہیں اندرونی سکون اور اطمینان دیا ہے اور وہ اپنی موجودہ زندگی سے بے حد خوش ہیں۔ ہمایوں سعید کے اس انکشاف نے ان کی شخصیت کا ایک خوبصورت روحانی پہلو بھی سامنے لایا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہرت، دولت اور کامیابی کے باوجود حقیقی سکون انسان کو روحانی اطمینان سے حاصل ہوتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

جمانجی 4 کا ٹریلر ریلیز، ڈوائن جانسن پھر ایکشن میں

شادی ٹوٹنے سے کیسے بچ سکتی ہے؟ احسن خان نے میاں بیوی کو اہم مشورہ دے دیا

تین شیروں کے سامنے عالیہ بھٹ کو شادی کی پیشکش! رنبیر کپور نے کہانی سنا دی

18 سال بعد مارول میں پاکستانی اداکار فاران طاہر کی واپسی، ولن کے روپ میں جلوہ گر

سیف علی خان کا 800 کروڑ کا محل، جس کی بنیاد میں چھپی ہے محبت کی کہانی

کراچی کی جیل میں قید ہونے سے قبل آزادی کے آخری لمحے: حنا الطاف کا ویڈیو پیغام

میری ماں نے ہماری خاطر اپنے سر کے بال اور بھنویں تک منڈوا دی تھیں، گووندا

اسراء عائشہ اور زیب خان کے نکاح کے بعد عمر کے فرق پر نئی بحث چھڑ گئی

ایرانی فلم ساز جعفر پناہی کو 5 سال قید کی سزا، اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد

مشہور کرائم سیریز 'سی آئی ڈی' کے ڈائریکٹر برجیندر پال سنگھ چل بسے

میرے بچے اپنے بابا کو وائس میسج بھیجتے رہے، مگر جواب دینے والا کوئی نہیں تھا، شوہر کی موت کا ذکر کرتے ہوئے عبیل جاوید آبدیدہ

’غیر ضروری آرا اور تبصرے‘: رشمیکا مندانا کی شادی اور شوہر سے متعلق گفتگو بحث کا موضوع کیوں بنی؟

'اب نہ کسی سے مقابلے کی فکر، نہ کوئی بے چینی!' ہمایوں سعید نے زندگی میں سکون آنے کی اصل وجہ بتادی

ولیم گیمبورگ اور ’سُر تال اکیڈمی‘: لاہور کے کم عمر موسیقار جن کی ویڈیوز انڈیا میں بھی وائرل ہو رہی ہیں

والد کی دو شادیاں اور گھر میں روز جھگڑے! فردوس جمال نے اپنے بچپن کے حیران کن قصے سنادیے

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی