ایمن اور منال تنقید کی زد میں، سوشل میڈیا پر چرچے


پاکستانی جڑواں بہنیں اداکارہ ایمن اور منال خان کے ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی چرچے ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں دونوں کے بھائی معاذ خان کی شادی کی تقریبات ہوئیں، معاذ اور صبا کا نکاح پہلے ہی ہوچکا تھا ، جب کہ اب مہندی، بارات اور ولیمے کی تقریبات ہوئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایمن خان، منال خان اور انکی بھابھی صبا تینوں نے ایک جیسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے یہ پہچاننے میں دشواری ہو سکتی ہے کہ تینوں میں سے دلہن کون ہے۔منال خان نے ولیمے کی تقریب کےلیے سنہری میکسی کا انتخاب کیا جس پر نفیس چمکدار کام، دبکا، سیکوئنز اور خوبصورت کڑھائی کی گئی تھی، اس خوبصورت لباس کے ساتھ منال نے اپنے ولیمے کا ڈائمنڈ جیولری سیٹ پہنا، جب کہ بالوں کو ہائی پونی ٹیل میں باندھا اور ہلکے میک اپ سے قدرتی حسن کو مزید نکھارا۔ ایک جیسے لباس کو لیکر سوشل میڈیا پر صارفین نے کافی تنقید کی ہے کہ تینوں میں سے دلہن کون ہے، یعنی ملتا جلتا لباس، ایک جیسا میک اپ اور ملتی جلتی جیولری ایک طرح سے تینوں کی شخصیت پہیلی بن گی ہے تینوں میں دلہن کون بوجھے تو جانے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عائشہ گل کو شوبز میں کیسے مقبولیت حاصل ہوئی؟ اداکارہ کے اہم انکشافات

دل نہیں ٹوٹا شوہر کا روڈ حادثہ میں انتقال ہو گیا تھا، عائشہ گل

’انسانوں جیسے لوگ‘ ڈرامہ کے بعد مقبولیت ملی، عائشہ گل

بھارت سے کشیدگی پر خاموشی، جنت مرزا پر تنقیدوں کے تیر برسنے لگے

مریم نفیس اپنے بیٹے سمیت پی ایس ایل دیکھنے پہنچ گئیں

ہانیہ عامر کی انسٹاگرام پر خود سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی تردید

ہانیہ عامر اور علی ظفر سمیت پاکستانی فنکاروں کے انسٹا اکاؤنٹس انڈیا میں بلاک: ’ایسے فیصلے صرف نفرت میں اضافہ کریں گے‘

اب ہم شام کیسے گزاریں گے۔۔ پاکستانی ڈراموں کی بندش سے بھارتیوں میں مایوسی کی لہر دوڑنے لگی

کبھی نہیں جاؤں گا۔۔ فہد مصطفیٰ نے ندا یاسر کے شو میں شرکت نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا

آپ کتنا گر سکتے ہیں یہ تو اب پتا چل رہا ہے۔۔ جاوید اختر کے متنازع بیان پر پاکستانی اداکاروں کا جوابی وار

بھارتی گانوں کی نشریات بند کردی گئیں

کینسر کو شکست دینے کے بعد بھی طبی پیچیدگیاں ہیں، اسما عباس کا انکشاف

امبر خان نے شادی کے بعد ظلم و زیادتی پر خاموشی توڑ دی

ایمن اور منال تنقید کی زد میں، سوشل میڈیا پر چرچے

جین زی کے مسائل پر مبنی ڈرامہ پرورش: ’جذبات کا رولر کوسٹر‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی