مریم نفیس اپنے بیٹے سمیت پی ایس ایل دیکھنے پہنچ گئیں


پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس اپنے ننھے بیٹے کے ہمراہ پی ایس ایل دیکھنے گراؤنڈ پہنچ گئیں جس کی تصویر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے چند تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں مریم نفیس کے ساتھ ان کے قریبی دوست قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکارہ مرین نفیس کو شوہر کے ساتھ سیاہ رنگ کے لباس میں ٹوئننگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔مریم نفیس نے اس دوران سیاہ کپڑے کی مدد سے اپنا ننھا سا بیٹا منفرد انداز میں اپنی کمر کے ساتھ باندھا ہوا ہے جسے مداح دیکھ کر ان کے اس انداز کی تعریفیں کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری مریم نفیس کی فیملی کی تصاویر لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کے بعد لی گئی ہے جبکہ اس میچ میں اسلام آباد کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عائشہ گل کو شوبز میں کیسے مقبولیت حاصل ہوئی؟ اداکارہ کے اہم انکشافات

بلراج ساہنی، جنہیں دلیپ کمار کے قد کا اداکار کہا گیا

دل نہیں ٹوٹا شوہر کا روڈ حادثہ میں انتقال ہو گیا تھا، عائشہ گل

’انسانوں جیسے لوگ‘ ڈرامہ کے بعد مقبولیت ملی، عائشہ گل

بھارت سے کشیدگی پر خاموشی، جنت مرزا پر تنقیدوں کے تیر برسنے لگے

مریم نفیس اپنے بیٹے سمیت پی ایس ایل دیکھنے پہنچ گئیں

ہانیہ عامر کی انسٹاگرام پر خود سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی تردید

ہانیہ عامر اور علی ظفر سمیت پاکستانی فنکاروں کے انسٹا اکاؤنٹس انڈیا میں بلاک: ’ایسے فیصلے صرف نفرت میں اضافہ کریں گے‘

اب ہم شام کیسے گزاریں گے۔۔ پاکستانی ڈراموں کی بندش سے بھارتیوں میں مایوسی کی لہر دوڑنے لگی

کبھی نہیں جاؤں گا۔۔ فہد مصطفیٰ نے ندا یاسر کے شو میں شرکت نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا

آپ کتنا گر سکتے ہیں یہ تو اب پتا چل رہا ہے۔۔ جاوید اختر کے متنازع بیان پر پاکستانی اداکاروں کا جوابی وار

بھارتی گانوں کی نشریات بند کردی گئیں

کینسر کو شکست دینے کے بعد بھی طبی پیچیدگیاں ہیں، اسما عباس کا انکشاف

امبر خان نے شادی کے بعد ظلم و زیادتی پر خاموشی توڑ دی

ایمن اور منال تنقید کی زد میں، سوشل میڈیا پر چرچے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی