بھارتی گانوں کی نشریات بند کردی گئیں


پاکستانی ایف ایم ریڈیو سٹیشنز پر بھارتی گانوں کی نشریات بند کردی گئیں۔ وزارت اطلاعات نے ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز پر بھارتی گانے نشر نہ کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ تیزی سے بدلتی صورتحال میں پی بی اے کا یہ محب وطن اقدام قابل تحسین ہے، بھارتی گانوں کی بندش کا فیصلہ پوری قوم کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کرتا ہے، فیصلہ قومی یکجہتی کے مضبوط جذبے کی عکاسی کرتا ہے، پی بی اے کا اقدام ملک کی خودمختاری اور وقار کو اجاگر کرتا ہے۔عطا اللہ تارڑ کا کہناتھا کہ ہم آزمائش کی ہرگھڑی میں قومی اتحاد، یکجہتی اور بنیادی اقدار کے فروغ کیلئےمتحد ہیں۔ وزیر اطلاعات نے میڈیا سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قومی مفاد میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دینا قابل تحسین ہے، ہم سب اتحاد، امن اور حب الوطنی کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

دل نہیں ٹوٹا شوہر کا روڈ حادثہ میں انتقال ہو گیا تھا، عائشہ گل

’انسانوں جیسے لوگ‘ ڈرامہ کے بعد مقبولیت ملی، عائشہ گل

بھارت سے کشیدگی پر خاموشی، جنت مرزا پر تنقیدوں کے تیر برسنے لگے

مریم نفیس اپنے بیٹے سمیت پی ایس ایل دیکھنے پہنچ گئیں

ہانیہ عامر کی انسٹاگرام پر خود سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی تردید

ہانیہ عامر اور علی ظفر سمیت پاکستانی فنکاروں کے انسٹا اکاؤنٹس انڈیا میں بلاک: ’ایسے فیصلے صرف نفرت میں اضافہ کریں گے‘

اب ہم شام کیسے گزاریں گے۔۔ پاکستانی ڈراموں کی بندش سے بھارتیوں میں مایوسی کی لہر دوڑنے لگی

کبھی نہیں جاؤں گا۔۔ فہد مصطفیٰ نے ندا یاسر کے شو میں شرکت نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا

آپ کتنا گر سکتے ہیں یہ تو اب پتا چل رہا ہے۔۔ جاوید اختر کے متنازع بیان پر پاکستانی اداکاروں کا جوابی وار

بھارتی گانوں کی نشریات بند کردی گئیں

کینسر کو شکست دینے کے بعد بھی طبی پیچیدگیاں ہیں، اسما عباس کا انکشاف

امبر خان نے شادی کے بعد ظلم و زیادتی پر خاموشی توڑ دی

ایمن اور منال تنقید کی زد میں، سوشل میڈیا پر چرچے

جین زی کے مسائل پر مبنی ڈرامہ پرورش: ’جذبات کا رولر کوسٹر‘

’پرورش‘: ’ایسا ڈرامہ بنانا چاہتے تھے جس میں جین زی کے مسائل کو اُجاگر کیا جائے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی