دفاعی بجٹ 13 فیصد بڑھانے کا فیصلہ


امریکا نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بجٹ 2026ء میں غیر دفاعی اخراجات میں 23 فیصد کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ امریکا نے دفاعی بجٹ میں 13 تیرہ فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس نے بجٹ دو ہزار 26 کی سفارشات تیار کرلیں، دفاعی بجٹ ایک ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری دستاویزات کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی کے اخراجات میں 65 فیصد اضافہ کیا جائے گا، دفاع کے علاوہ باقی اخراجات میں 23 فیصد تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ناسا کو چاند کی تسخیر کیلئے 7 ارب اور مریخ پر قدم رکھنے کے پروگرام کیلئے ایک ارب ڈالر دیئے جائیں گے۔امریکی بجٹ میں بین الاقوامی امداد کیلئے یو ایس ایڈ اور دیگر اداروں کیلئے صرف 3 ارب ڈالر بجٹ رکھنے کا پلان ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

برطانوی پولیس نے ’دہشت گردی کے شبے میں‘ پانچ افراد گرفتار کر لیے

جنگل کی سیر کرتے ہائیکرز کے ہاتھ کروڑوں کی مالیت کا خزانہ لگ گیا

پراسرار بیماری کا شکار نوجوان، جو ٹھنڈے کو گرم اور گرم کو ٹھنڈا محسوس کرتا ہے

سوئٹزرلینڈ نے پہلگام واقعے پر غیر جانبدار تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی

ولادیمیر پوتن کی جنگ بندی کی پیشکش پر یوکرین کا جواب مبہم ہے: روس

دوسری مدت کیلئے آسٹریلوی وزیراعظم نے میدان مار لیا

بائیں بازو کی طرف جھکاؤ رکھنے والے آسٹریلوی وزیراعظم البانیز کی عام انتخابات میں جیت

امریکہ کے وڈ پیکرز کا ’فَنی کرائم‘، درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے

دفاعی بجٹ 13 فیصد بڑھانے کا فیصلہ

پہلگام حملہ، انڈیا نے پاکستان سے درآمدات پر پابندی لگا دی

پہلگام حملہ، انڈیا نے پاکستان سے تمام درآمدات پر پابندی لگا دی

امریکا نے روس اور یوکرین امن مذاکرات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر دیا

پہلگام واقعے میں بھارت کشمیری عوام کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے، واعظ عمر فاروق

انڈین ریاست گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک، 55 زخمی

انڈین ریاست گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی