پاک بھارت کشیدگی، امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ


امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس کا اسے کوئی براہ راست فائدہ نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے حوالے سے امریکا کا موقف واضح ہے، اور وہ اس تنازع میں براہ راست مداخلت نہیں کرے گا۔نائب امریکی صدر نے کہا بھارت نے حملہ کیا اور پاکستان نے جواب دے دیا اب دونوں ممالک کو اس معاملے پر ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چاہیے، پاک بھارت جنگ کو ایٹمی جنگ میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ اگر ایسا ہوا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے تنازعے پر تشویش کا اظہار کرتا ہے، لیکن فی الحال ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں کہ یہ تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے۔واضح رہے گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے رابطہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ امریکا جنوبی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا خطے میں امن اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

سندھ طاس معاہدہ: ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کڑی آزمائش میں

عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کڑی آزمائش میں

پاکستان کیخلاف پنجاب کی زمین استعمال نہیں ہونے دیں گے، بھارتی سکھ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری، متعدد شہری زخمی

چین، دنیا کا بلند ترین ڈیم تعمیر کے آخری مراحل میں

نئے پوپ کی افتتاحی عبادت سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہوگی

دنیا بھر کی افواج انڈیا اور پاکستان کے لڑاکا طیاروں کی ’ڈاگ فائیٹ‘ کا جائزہ لیں گی

پاک بھارت کشیدگی، امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

اک بھارت کشیدگی: امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازع  ہمارا مسئلہ نہیں: امریکی نائب صدر

امریکہ کے رابرٹ فرانسس ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب

کارڈینل رابرٹ پریوسٹ نیا پوپ منتخب

انڈیا میں ہنگامی حالات: 21 ایئرپورٹس اور سکول بند، 200 پروازیں منسوخ

پاکستان کے جے 10 طیارے نے بدھ کو 2 بھارتی طیارے تباہ کئے ، امریکی عہدیدار

اسناد کا تنازع: ٹرمپ نے اردنی نژاد ڈاکٹر کی یو ایس سرجن جنرل نامزدگی کی تجویز واپس لے لی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی