دماغ کی خالی جگہ ٹوپی نے لے لی۔۔ مودی کی کلاس لینے میں بشریٰ اقبال بھی پیچھے نہ رہیں ! دیکھیں


پاکستانی اسکالر اور معروف اینکر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ، بشریٰ اقبال نے نریندر مودی کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا کر دیا۔ بشریٰ نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو کلپ پوسٹ کی جس میں مودی بھارتی فضائیہ سے خطاب کرتے دکھائی دے رہے ہیں، لیکن اس پر کسی سنجیدہ تجزیے کے بجائے، انہوں نے بالی ووڈ کے مزاحیہ مکالمے جوڑ دیے اور نتیجہ؟ ایک دلچسپ میم جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی! مودی کی ایئرفورس کیپ پر تبصرہ کرتے ہوئے بشریٰ اقبال نے لکھا کہ ‘ٹوپی تو اتنی جم کے بٹھائی ہے، سچ میں دماغ کی خالی جگہ لےلی ہے’۔ View this post on Instagram A post shared by Dr Bushra Iqbal (@syedabushraiqbal) یہ ویڈیو نہ صرف ایک سیاسی طنز تھی بلکہ سوشل میڈیا پر مزاح کے ہنر کی ایک خوبصورت مثال بھی بن گئی۔ بشریٰ کا یہ انداز شائستہ مگر تیکھا ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ وہ الفاظ کے تیر چلانے کا فن خوب جانتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

حنا ربانی شو چھوڑ کر کیوں چلی گئیں۔۔ بھارتیوں کو کھلی چھوٹ ! پیئرز مورگن کے شو میں پاکستانی مہمانوں کے ساتھ کیا زیادتیاں کی گئیں؟

کیا ٹرمپ، پاکستان اور بھارت کو عشائیے پر بلانے والے ہیں۔۔ دو ایٹمی قوتوں کو جنگ سے کیسے روکا ؟ انکشافات

آزاد کرد ریاست کے لیے ترکی سے لڑنے والی تنظیم جس نے 40 سال بعد ہتھیار ہھینکنے کا اعلان کیا

ائیر وائس مارشل کا کردار کون کرے گا؟ لوگوں نے نام بھی بتا دیے ! بھارت کو دھول چٹانیوالےآپریشن پر فلم بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

معدے کے لئے ٹھنڈا اور گردوں کی صفائی بھی کرے۔۔ بازار جیسا مزیدار آڑو کا جوس گھر پر آسانی سے بنانے کا طریقہ اور 6 زبردست فائدے

کرنل صوفیہ قریشی پہلگام واقعے میں ملوث افراد کی بہن ہیں۔۔ بی جے پی رہنما کا بھارتی مسلمان خاتون افسر کے خلاف نفرت انگیز بیان ! ویڈیو

سونا اچانک سستا ہوگیا۔۔ فی تولہ سونا اب کتنے کا ملنے لگا؟

کیمیکل کنٹرول اور سپائکنگ: ’میرے شوہر نے کئی سال تک نشہ آور ادویات دے کر میرا ریپ کیا‘

انڈیا اور پاکستان سے کہا میزائل رکھیں اور تجارت کریں، امید ہے جنگ بندی مستقل ہو گی: صدر ٹرمپ

دماغ کی خالی جگہ ٹوپی نے لے لی۔۔ مودی کی کلاس لینے میں بشریٰ اقبال بھی پیچھے نہ رہیں ! دیکھیں

سعودی عرب میں ٹرمپ کا جامنی قالین، عربی گھوڑوں اور 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے سے استقبال

چینی جے 10 سی اور فرانسیسی رفال طیارہ بنانے والی کمپنیوں کے شیئرز میں ’اتار چڑھاؤ‘ کا پاکستان اور انڈیا تنازع سے کیا تعلق ہے؟

فریج کو جراثیم سے پاک رکھنے کے وہ گُر جن کے بارے میں جاننا جدید ترین ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ضروری ہے

سائنسدانوں کو حیران کرنے والے عجیب خلائی دھماکے جو بہت سے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھا سکتے ہیں

پیئرز مورگن کا انڈیا پاکستان پر شو: ’یہ مباحثہ نہیں حملہ تھا، انڈین مہمانوں کو مائیک بھی دیا گیا اور کھلی چھوٹ بھی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی