دادا جتنے عظیم باپ اتنا ہی بڑا غدار۔۔ اذان سمیع نے فائٹر پائلٹ دادا کی یادگار ویڈیو شیئر کردی ! صارفین عدنان سمیع پر غصہ


"یہ میرے دادا ہیں، اسکواڈرن لیڈر ارشد سمیع خان۔ ایک سچا ہیرو۔ جنہوں نے 1965 کی جنگ میں دشمن کو آسمان پر ہی ہرا دیا تھا۔ ان کی یہ انٹرویو ویڈیو میرے لیے فخر کا باعث ہے، جہاں وہ دشمن کے جنگی طیاروں کو پرندے کہہ کر تباہی کی داستان سنا رہے ہیں۔ یہ محض تاریخ نہیں، ہماری اصل پہچان ہے!" پاکستانی گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے جذبات سے لبریز ایک ویڈیو شیئر کی جو صرف یاد نہیں، قوم کا فخر بھی ہے۔ اسکواڈرن لیڈر ارشد سمیع خان — 1965 کی جنگ کے وہ نڈر سپاہی جن کی موجودگی میں بھارتی مگ طیارے آسمان پر محض نشانہ بنے۔ یہ کوئی فلمی سین نہیں، بلکہ دشمن کے غرور کو زمین پر گراتی ہوئی ایک سچی کہانی ہے۔ ویڈیو میں ارشد سمیع خان اور اُن کے ساتھی افسران نے مسکراتے چہروں سے بتایا کہ بھارتی جنگی جہاز "چھوٹے پرندے" لگتے تھے جنہیں پاک فضائیہ نے ایسے گرایا جیسے عقاب اپنے شکار کو جھپٹ لیتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Meer Media Productions (@meermediaproductions) بھارت نے اگر مگ، سکھوئی یا رافیل جیسے جدید طیارے بھی اڑائے، تو بھی پاکستان کے شاہینوں نے اپنی مہارت اور حوصلے سے دشمن کو 1965 میں بھی، اور آج بھی، منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اذان کی یہ ویڈیو نہ صرف ایک جنگی ہیرو کو خراجِ عقیدت ہے، بلکہ نئی نسل کے لیے ایک سبق ہے کہ اصل ہیرو وہی ہوتا ہے جو صرف ہتھیار سے نہیں، حوصلے سے لڑے۔ البتہ اذان سمیع کی اس ویڈیو پر صارفین بڑی تعداد میں ان کے والد عدنان سمیع کو نشانہ بنا رہے ہیں جنھوں نے کئی برس پہلے بھارتی شہریت حاصل کی اور اب مودی کی چاپلوسی کرنے کے لئے پاکستان کے خلاف بکواس کرنے سے باز نہیں رہتے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اذان سمیع کے دادا جتنے عظیم تھے والد اتنے ہی بڑے غدار ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

دی سمپسنزکارٹون کے رائٹراسٹیو پیپون انتقال کرگئے

عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمیں پر‘ کیا ’چیمپئنز‘ کی نقل ہے؟

بھارتی میوزک کمپنی نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا

بھارتی فلم کے پوسٹر سے ماورا حسین کی تصویر غائب، امیر گیلانی کا شدید ردعمل

بھارتی چھینک بھی مار دیں تو ہمارے اداکار دوڑتے ہوئے پہنچ جاتے ہیں۔۔ ثنا عسکری نے انڈیا میں کام مانگنے والوں کو خودداری کا سبق پڑھا دیا

ماں کے لئے ایسے لہجے پر شرم آنی چاہیئے۔۔ ماؤں کے عالمی دن پر جویریہ سعود کا نامناسب رویہ لوگوں کو غصہ دلا گیا ! ویڈیو

کیا آپ چاہتے ہیں میں آپ سے بدتمیزی کروں۔۔ بھارت کی شکست کے بعد فوج کے متعلق سوال پر جاوید اختر آپے سے باہر ! ویڈیو

ادکارہ امبر خان کا اپنی نجی زندگی سے متعلق خوفناک انکشاف

فلم ’اُڑن کھٹولا‘ جس میں مدھوبالا نے دلیپ کمار کے ساتھ کام سے انکار کیا

یہ باتیں بول کر کب تک خود کو ذلیل کرو گے۔۔ ثنا خان کو بھارت سے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا ! مشی خان سمیت صارفین نے بھی شیشہ دکھا دیا

دادا جتنے عظیم باپ اتنا ہی بڑا غدار۔۔ اذان سمیع نے فائٹر پائلٹ دادا کی یادگار ویڈیو شیئر کردی ! صارفین عدنان سمیع پر غصہ

پاکستانی فنکاروں کی تصاویر بھارتی فلموں کے پوسٹرز سے غائب

اداکارہ ماورہ حسین فلم ’صنم تیری قسم ٹو‘ کا حصہ نہیں ہوں گی

پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی ابوظہبی ایئرپورٹ پر پھنس گئیں ، روتے ہوئے ویڈیو وائرل

اداکارہ صنم سعید کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی