امریکا نے بھارت کے آموں کی شمپنٹ لینے سے انکار کردیا


کنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے آموں کی 15 شمپنٹس امریکا پہنچیں لیکن دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی حکام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کھیپ ہوائی جہاز کے ذریعے بھجوائی گئی تھی جسے امریکا نے لینے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ شپمنٹس کو 8 اور 9 مئی کو ممبئی میں تابکاری کے عمل سے گزارا گیا تھا لیکن انہیں امریکی ائیرپورٹس لاس اینجلس، سان فرانسسکو اور اٹلانٹا پر مسترد کر دیا گیا۔شعاع ریزی ایک لازمی عمل ہے جو کیڑوں کو ختم کرنے اور شیلف لائف کو بڑھانے کے لیے پھل کو تابکاری کی کنٹرول شدہ خوراکوں کے سامنے لاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی وجہ سے برآمد کنندگان سے کہا گیا کہ وہ یا تو کارگو کو تباہ کر دیں یا اسے دوبارہ بھارت کو برآمد کریں، جس پر انہوں نے آموں کو ضائع کرنے کا فیصلہ کیا۔مزیدبراں برآمد کنندگان نے تقریباً 500000 ڈالر کے ممکنہ نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پاکستان کے ساتھ تناؤ، انڈیا نے جدید لڑاکا طیارے تیار کرنے کے پروگرام کی منظوری دے دی

یونان کشتی حادثہ: عدالت نے 17 کوسٹ گارڈز پر فرد جرم عائد کر دی

’قدیم ذائقہ‘، ترکیہ میں پانچ ہزار برس پرانی روٹی بنانے والی بیکری پر رش

پہلگام واقعہ ڈرامہ تھا،سابق بھارتی وزیر خارجہ نے سچ اگل دیا

وزیراعظم شہباز شریف دورہ ایران کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے

ہارورڈ یونیورسٹی: چین، انڈیا اور پاکستان کے طلبا کے مستقبل پر ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلوں کی لٹکتی تلوار

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی مودی حکومت پرتنقید

سعودی عرب میں فٹبال ورلڈ کپ کے لیے نئے سٹیڈیم کی تعمیر اور پاکستانی مزدور کی ہلاکت: ’بس یہ ہونا تھا، اب کوئی کچھ نہیں کر سکتا‘

بھارت کا دوغلا پن بے نقاب، بھارتی میڈیا کی ٹرمپ مخالف مہم عروج پر

لندن آگ حادثہ، جاں بحق پاکستانی ماں اور 3 بچوں کے نام جاری

برطانیہ میں ایک شخص نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 45 افراد زخمی

اسرائیل کا متنازع قانون، بچوں کوعمرقید کی سزا، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

کھڑکی کھولی تو سامنے اتنا بڑا جہاز کھڑا تھا۔۔ پانی کا جہاز شہری کے گھر تک پہنچ گیا ! پھر کیا ہوا؟ حیرت انگیز ویڈیو

سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ہادی ماتر کو 25 سال قید: ’امید ہے حملہ آور اس سزا کو اپنے اعمال پر غور کے لیے استعمال کرے گا‘

بیگم نے فرانس کے صدر کا سر گھما دیا۔۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صدر میکرون نے بیوی سے پٹنے کی کیا وجہ بتائی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی