
عمران خان کا جیل سے ملک گیر عوامی احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلانجوہری سرگرمیوں سے متعلق عالمی رپورٹ پر ایران کی مذمت، امریکہ نے مجوزہ جوہری معاہدہ بھجوا دیاجنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کرائسس مینجمنٹ کا نظام نہ ہونے کے باعث شاید مستقبل میں بین الاقوامی طاقتیں بروقت پاکستان اور انڈیا کے درمیان محاذ آرائی نہ رکوا پائیںجنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری اور براہِ راست فائرنگ کے نتیجے میں امدادی مرکز کے قریب کم از کم 26 فلسطینی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیںحماس کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی متفقہ رہائی کے بدلے دس زندہ اسرائیلی یرغمالیوں اور 18 مردہ یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے کے لیے تیار ہے ’ہمارے پاس ملک گیر احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے‘: عمران خان کا جیل سے پیغام