گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا


گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے گاؤں گبر سے تعلق رکھنے والے دو سالہ بچے مزمل کے پولیو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سیکرٹری صحت گلگت بلتستان آصف اللّٰہ خان کے مطابق یہ 7 سال بعد گلگت بلتستان میں سامنے آنے والا پہلا پولیو کیس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بچے کا تعلق گبر گاؤں سے ہے اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے بھی پولیو وائرس کی لیبارٹری تصدیق کر دی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جس علاقے سے یہ پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا تعلق بھی اسی گاؤں گبر سے ہے، جس سے علاقے میں صحت عامہ سے متعلق تشویش مزید بڑھ گئی ہے۔ محکمہ صحت نے فوری طور پر انسدادِ پولیو مہم کو مؤثر بنانے اور ہنگامی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلے

پنجاب کابینہ کابینہ کا اجلاس، چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری

’ایک کلک سے لاکھوں گئے‘، جعلی پروفائل بنا کر فراڈ کرنے والوں سے کیسے بچا جائے؟

خیبر پختونخوا میں شدت پسند تنظمیں حملوں کے لیے ڈرونز استعمال کر رہی ہیں؟

کراچی کی ملیر جیل سے 100 سے زیادہ قیدیوں کے فرار ہونے کی اطلاع

پاکستان واحد ملک نہیں جس نے انڈیا پر دہشت گردی کا الزام لگایا: بلاول بھٹو

پنجاب کابینہ کا اجلاس، عوام کو ریلیف کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے اہم فیصلے

لائیو: ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، آئی جیل خانہ جات برطرف

ملیر جیل سے قیدی بھاگنے کا معاملہ، ’آئی جی جیل برطرف اور سپرنٹنڈنٹ معطل‘

وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلے

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکی بڑی کاروائی، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

مالک مکان کے مبینہ تشدد سے کمسن ملازمہ جاں بحق

عید کی خصوصی ٹرین کوئٹہ سے پشاورکیلئے روانہ

عید خصوصی ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے مسافروں کو لیکر روانہ ہو گئی

لائیو: عید الاضحیٰ کے تین روز ٹرین کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی