6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس


جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں  6اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی  12.9 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یجاپانی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں،نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ میں فوجی اڈوں سے امریکی طیاروں اور بحری جہازوں کی نقل و حرکت

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں عمارتیں لرز گئیں،اسٹاک ایکسچینج کی عمارت تباہ

روسی صدر کی اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کے لئے ثالثی کی پیش کش

کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے بھارت پرغیرملکی مداخلت کا الزام عائد کردیا

بھارت غیر ملکی مداخلت کا مرتکب ہوتا رہا ہے، کینیڈین خفیہ ایجنسی

ڈونلڈٹرمپ اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی ملاقات ،سوشل میڈیاصارفین کی آراء میں

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی، امریکی اخبارکا دعویٰ

6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، عالمی سطح پر توجہ کا مرکز

ایران ایٹمی ہتھیار چاہتا تواسرائیلی جارحیت ایک بہترین بہانہ ہو سکتا تھا،ایرانی وزیرخارجہ

اسرائیل ایران جنگ معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

میں یہ کر سکتا ہوں، میں یہ نہیں کر سکتا: امریکی صدر کا ایران پر حملے کے حوالے سے سوال کا جواب

ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ’دو گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والی ملاقات‘ جس میں آئی ایس آئی سربراہ بھی موجود تھے

ایران کیجانب سے اسرائیل کو سرپرائز دینےکاسلسلہ جاری، ایرانی میزائلوں نےاسرائیل میں تباہی مچادی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی