اسرائیلی جارحیت: صیہونیوں کے حملوں میں متعدد بچے شہید


ایران پر اسرائیلی جارحیت جاری، صیہونیوں کے حملوں میں متعدد بچے شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے بچوں کی تصاویر جاری کر دیں، تہران میں اسرائیلی حملے کے دوران ، ریڈ کریسنٹ کے طبی عملے کے ارکان بھی شہید ہوئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حملے میں ریڈ کریسنٹ کی ایمبولینس کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب ایرانی فورسز نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں سے شہریوں کے انخلا کی وارننگ جاری کر دی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بمباری سے بچنے کے لیے فرار ہو جاؤ، تاکہ اپنی جان بچا سکو، ایرانی فورسز نے اسرائیلی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، پاسداران کے ایرو اسپیس فورس کے میزائل تمہیں زیرزمین پناہ گاہوں سے باہر ایک لمحہ بھی گزارنے نہیں دیں گے۔کئی دن ہو چکے ہیں کہ تم نے سورج کی روشنی نہیں دیکھی۔‘بیان میں مزید کہا گیا، ’یقین رکھو، سائرن کی آواز ایک لمحے کو بھی خاموش نہیں ہو گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

2024 میں بچوں کے خلاف تشدد میں غیرمعمولی اضافہ: اقوام متحدہ کی ’ویک اپ کال‘

ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، سائنس انسٹی ٹیوٹ ملبے کا ڈھیر

ایرانی میزائل حملوں کا انتباہی سائرن: اسرائیلی اینکرز اور مہمان اسٹوڈیو سے بھاگ نکلے

امریکا سے مدد مانگنا اسرائیل کی کمزوری ظاہر کرتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

جنرل مجید خادمی پاسداران انقلاب کے نئے انٹیلی جنس چیف نامزد

اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری

اسرائیلی جارحیت: صیہونیوں کے حملوں میں متعدد بچے شہید

ٹرمپ ایران جنگ کے حوالے سے فیصلہ آئندہ دو ہفتوں میں کریں گے: وائٹ ہاؤس

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کا ٹیلی فونک رابطہ

مشرق وسطیٰ کشیدگی، روسی اور چینی صدور کا رابطہ، اہم تجاویز پیش

ایران پر اسرائیلی جارحیت، آئندہ 2 ہفتے انتہائی اہم

ایران کا اسرائیل کے خلاف 'وعدہ صادق سوم' آپریشن جاری

ریموٹ کنٹرولڈ میزائل، پرزوں کی سمگلنگ اور ڈرون فیکٹریاں: ایران کے اندر اسرائیل کا خفیہ آپریشن جس کی تیاری مہینوں سے کی جا رہی تھی

سیف الاعظم: پاکستانی فضائیہ کے وہ پائلٹ جنھوں نے چھ روزہ جنگ میں اسرائیلی طیاروں کو مار گرایا

جنوبی اسرائیل میں ایرانی میزائل حملے کے باعث نقصان کی اطلاعات، ٹرمپ کا اسرائیل ایران تنازع میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ ’دو ہفتوں میں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی